اِعجاز احمدی

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 196 of 566

اِعجاز احمدی — Page 196

روحانی خزائن جلد ۱۹ ١٩٦ اعجاز احمدی ضمیمه نزول المسیح عَلَى مِثْلِهَا لَمْ نَطَّلِعُ فِي مُكَلَّم وَإِنْ كَانَ عِيسَى أَوْ مِنَ الرُّسُلِ أَخَرُ ان تمام مصیبتوں کے لئے دوسرے نبی میں نظیر نہیں پائی جاتی خواہ عیسی ہو یا کوئی اور نبی ہو فَفَكِّرُ أَهذَا كُلُّهُ كَانَ بَاطِلًا وَمَا كَانَ شِرْكُ النَّاسِ شَيْئًا يُغَيَّرُ پس سوچ کیا یہ تمام کارروائی باطل تھی ؟ اور شرک کوئی ایسی چیز نہیں تھی جس کو بدلا یا جائے أَلَا لَائِمِي عَارَ النِّسَاءِ اَبَالْوَفَا إِلَامَ كَفِتَيَان الوَغَى تَتَنَمَّرُ اے عورتوں کے عار ثناء اللہ ۔ کب تک مردانِ جنگ کی طرح پلنگی دکھلائے گا أَرُدْتُ الْهَوَى مِنْ بَعْدِ سِتِّينَ حِجَّةً؟ وَذَلِكَ رَأْيِّ لَا يَرَاهُ الْمُفَكِّرُ کیا میں نے ساتھ برس کی عمر کے بعد ہوا پرستی کو اختیار کیا۔ یہ تو کسی منظمند کی رائے نہ ہوگی اَرَيْنَاكَ آيَاتٍ فَلَا عُذْرَ بَعْدَهَا وَإِنْ خِلْتَهَا تُخْفى عَلَى النَّاسِ تُظْهَرُ ہم تجھے کئی ایک نشان دکھلاتے ہیں اور اس کے بعد کوئی عذر باقی نہ رہے گا اوراگر تو خیال کرے کہ وہ پوشیدہ رہےگا تو وہ ہرگز پوشیدہ نر ہے گا أَرَدْتَ بِمُدٌ ذِلَّتِي فَرَأَيْتَهَا وَمَنْ لَّا يُوَقِّرُ صَادِقًا لَّا يُوَفَّرُ تو نے مقام مد میں میری ذلت کو چاہا پس خود ذلت اٹھائی۔ اور جو شخص صادق کی بے عزتی کرتا ہے وہ خود بے عزت ہو جائے گا وَكَايِنُ مِنَ الآيَاتِ قَدْ مَرَّ ذِكْرُهَا رَأَيْتُمْ فَأَعْرَضْتُمْ وَقُلْتُمْ تُزَوِّرُ اور بہت سے نشان ہیں جن کا ہم ذکر کر چکے ہیں۔ تم نے وہ نشان دیکھے اور انکار کیا اور کہا کہ جھوٹ بولتا ہے فَعَنَّ لَنَا بَعْدَ التَّجَارِبِ حِيْلَةٌ لِنَكْتُبَ أَشْعَارًا بِهَا الآيَ تَشْعُرُ پس ہمارے لئے بہت تجارب کے بعد ایک حیلہ ظاہر ہوا تاہم یہ چند شعر لکھیں جن سے تمہیں یہ نشان معلوم ہو جا ئیں فَهَذَا هُوَ التَّبْكِيْتُ مِنْ فَاطِرِ السَّمَا وَهَذَا هُوَ الْإِفْحَامُ مِنِّى فَفَكَّرُوا پس اسی ذریعہ سے تمہارا منہ خدا بند کرنا چاہتا ہے اور یہی میری طرف سے اتمام حجت ہے يستعمل لفظ كاين كما يستعمل كأيّن في لسان العرب منه سہو کا تب سے کئی کا لفظ چھوٹ گیا ہے۔ اصل ترجمہ یوں ہوگا۔ ہم تجھے کئی ایک نشان دکھلاتے ہیں ۔‘‘ (شمس)