اِعجاز احمدی

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 151 of 566

اِعجاز احمدی — Page 151

روحانی خزائن جلد ۱۹ ۱۵۱ اعجاز احمدی نعیمه نزول المسیح فَجَاءُ وُا بِذِتُبِ بَعْدَ جُهْدِ أَذَابَهُمْ وَنَعُنِيُّ ثَنَاءَ اللَّهِ مِنْهُ وَنُظْهِرُ پھر بہت کوشش کے بعد ایک بھیڑیے کو لائے ۔ اور مراد ہماری اس سے ثناء اللہ ہے اور ہم ظاہر کرتے ہیں فَلَمَّا آتَاهُمُ سَرَّهُمْ مِّنْ تَصَلُّفٍ وَقَالَ افْرَحُوا إِنِّي كَمِيٌّ مُّظَفَّرُ پس جب اُن کے پاس آیا تو لاف زنی سے اُن کو خوش کر دیا۔ اور کہا تم خوش ہو جاؤ میں بہادر فتحیاب ہوں وَقَالَ اسْتُرُوا أَمْرِى وَإِنِّي أَرُودُهُمُ أَخَافُ عَلَيْهِمُ أَنْ يُفِرُّوا وَيُدْبِرُوا (٣٠) اور کہا کہ میرے آنے کی بات پوشیدہ رکھو کہ میں اُن کو تلاش کر رہا ہوں۔ اور میں ڈرتا ہوں کہ وہ بھاگ نہ جائیں وَأَرْضَى اللَّقَامَ إِذَا دَنَا مِنْ أَرْضِهِمْ عَلَى النَّارِ مَشَّاهُمْ وَقَدْ كَانَ يَبْطَرُ اور لوگوں کو خوش کیا جب ان کی زمین سے نزدیک ہوا۔ ان کو آگ پر چلا یا اور بہت خوش ہوا تَكَلَّمَ كَالَا جُلَافِ مِنْ غَيْرِ فِطْنَةٍ وَيَأْتِيكَ بِالْأَخْبَارِ مَنْ كَانَ يَنْظُرُ اُس نے کمینوں کی طرح بغیر دانائی کے کلام کیا۔ اور دیکھنے والوں سے تو خود سن لے گا وَإِنْ كُنتَ فِي شَكٍّ فَسَلُ يَا مُكَذِّبِي دَهَا قِينَ مُةٍ وَالْحَقِيقَةُ أَظْهَرُ اور اگر تجھے شک ہے تو مد کے زمینداروں سے پوچھ لے چلو فَلَمَّا الْتَقَى الْجَمُعَانِ لِلْبَحْثِ وَالْوَغَا وَنُودِيَ بَيْنَ النَّاسِ وَالْخَلْقُ احْضِرُوا پس جب دونوں فریق بحث کیلئے جمع ہو گئے اور لوگوں میں منادی کرائی گئی اور لوگ حاضر ہو گئے وَأَوْجَسَ خِيْفَةَ شَرِّهِ بَعْضُ رُفْقَتِى لِمَا عَرَفُوا مِنْ خُبُثِ قَوْمٍ تَنَمَّرُوا اور پوشیدہ طور پر میرے بعض رفیقوں کے دلوں میں خوف ہوا کیونکہ قوم کی درندگی انہوں نے معلوم کر لی تھی فَأُنْزِلَ مِنْ رَّبِّ السَّمَاءِ سَكِيْنَةٌ عَلَى صُحْبَتِي وَاللَّهُ قَدْ كَانَ يَنْصُرُ پس میرے اصحاب پر آسمان سے تسلی نازل کی گئی ۔ اور خدا مد دکر رہا تھا وَأَعْطَاهُمُ الرَّحْمَنُ مِنْ قُوَّةِ الْوَغَى وَأَيَّدَهُمْ رُوحٌ أَمِينٌ فَأَبْشَرُوا اور خدا نے ان کو قوت لڑائی کی دے دی۔ اور روح القدس نے ان کو مدددی پس وہ خوش ہو گئے وَكَانَ جِدَالٌ يَطْرُدُ الْقَوْمَ بِالضُّحَى إِلَى خِطَّةٍ أَوْ مَى إِلَيْهَا الْمَعْشَرُ اور لوگ قریب آٹھ بجے کے بحث دیکھنے کے لئے روانہ ہوئے۔ اُس تکیہ کی طرف جس کی طرف گروہ نے اشارہ کیا تھا حلا ترجمہ مطابق ایڈیشن اوّل