حجة اللہ

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 184 of 494

حجة اللہ — Page 184

روحانی خزائن جلد ۱۲ ۱۸۴ حجة الله ٣٦ هذين الإمامين مِن روضة خير البرية ۔ فإن كان يزعم أنهما ليسا مؤمنين طيّبين، فكيف | اماموں کی قبر کو آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے روضہ سے علیحدہ نہ کیا۔ پس اگر وہ یہ گمان کرتا تھا کہ وہ دونوں مومن پاک دل نہیں تركهما ولم يُنزّه قبر رسول الله عن هذين القبرين؟ فالذنب كل الذنب على عنق ابن أبي ہیں تو کیوں کر ان کی قبروں کو آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی قبر کے ساتھ شامل رہنے دیا۔ پس تمام گناہ علی کی گردن پر ہے۔ طالب، كأنه لم يبال عرض رسول الله مِن نفاق غالب، وما أرى الصدق كالمخلصين۔ أهذا گویا اس نے بوجہ نفاق کے آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی آبرو کی کچھ پروا نہ کی اور صدق نہ دکھلایا۔ آیا یہی أسد الله وضرغام الدين؟ أهذا هو الذي يُحسب من أكابر المتقين؟ شیر خدا اور اسد اللہ ہے؟ کیا یہ وہی شخص ہے جوا کا بر پرہیز گاروں میں سے سمجھا گیا ہے؟ فاعلموا أن تُقاة على لا تثبت إلَّا بعد تقاة الصديق، ففكّر ولا تعتد كالزنديق، ولا تُلق پس جان لو کہ علی کی پر ہیز گاری تب ثابت ہوتی ہے کہ ابو بکر صدیق کی پر ہیز گاری ثابت ہو۔ پس سوچو اور ایک زندیق بأيديك إلى حفرة الهالكين ۔ وإنكم تحبّون أن تُدفنوا في أرض الكربلاء ، وتظنون أنكم کی طرح حد سے تجاوز مت کرو اور اپنے ہاتھوں سے ہلاکت کے گڑھے میں مت پڑو۔ اور تم دوست رکھتے ہو کہ خاک کربلا میں تغفرون بمجاورة الأتقياء ، فما ظنكم بالسعيدين الذين دُفِنا إلى جنبَى نَبِيِّهِ القدر فن کئے جاؤ اور گمان کرتے ہو کہ پر ہیز گاروں کی ہمسائیگی سے تم بخشے جاؤ گے۔ پس ان دو سعیدوں کی نسبت تمہارا کیا گمان خاتم النبيين وإمام المتقين۔ وسيد الشافعين ويل لكم لا تتفكرون كالخاشعين، ولا يسفر عنكم ہے جو آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے پہلو میں دفن کئے گئے جو امام المتقین اور امام الشافعین اور خاتم انہین ہے۔ تم پر افسوس کہ تم زحام التعصبات، ولا تُعطون حسن التوفيقات، ولا تُمعنون كالمستبصرين ۔ وكيف عاجزی اور غربت کے ساتھ فکر نہیں کرتے اور تعصبات کا اثر دحام تم سے دور نہیں ہوتا ۔ اور نیک کاموں کی تمہیں توفیق نہیں ملتی اور نشـكـو كـم عـلـى سـبـكـم وإنـكـم تـلـعـنـون الـصـحــابـة كـلـهـم إلا قليلا كالمعدومين، دانشمندوں کی طرح تم نہیں سوچتے اور ہم تمہاری گالیوں کا شکوہ کیا کریں کیونکہ تم تمام صحابہ کو گالیاں دیتے ہو مگر قدر قلیل