حجة اللہ

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 183 of 494

حجة اللہ — Page 183

۱۸۳ روحانی خزائن جلد ۱۲ حجة الله بأن تُدفَن أُمُّك المتوفاة بين البغيّتين الزانيتين الميتين؟ أو يُقبر أبوک فی قبر المجذومین (۳۵) راضی ہو سکتا ہے کہ تیری ماں دوز نا کار عورتوں کے درمیان دفن کر دی جائے یا تیرا باپ دو مجزوم بدکاروں کے درمیان گاڑا الفاسقين؟ فإن كرهت فكيف رضيت بأن يُدفَن سيّد الكونين بين جنبي الكافرين الملعونين؟ جائے۔ پس اگر تو اس سے کراہت کرتا ہے تو تو کس طرح اس بات پر راضی ہو گیا کہ سید الکونین دو کافروں ملعونوں کے ولا يـعـصـمــه فضل الله من جوار الجارين الجائرين الخبيثين والكفر أكبر من الزنا وأشنع در میان دفن کر دیا جائے اور خدا تعالیٰ کا فضل اس کو دو ظالم اور ناپاک کی ہمسائیگی سے نہ بچائے۔ اور کفر زنا سے بہت بڑا عند ذوى العينين ۔ ففكر كيف تحقرون خاتم النبيين، وتسوّغون له مكروهات لا تسوّغون | اور آنکھوں کے نزدیک زیادہ زبوں ہے۔ پس سوچ کہ تم لوگ کیوں کر خاتم النبیین صلی اللہ علیہ وسلم کی بے ادبی کر رہے ہو اور وہ لأنفسكم ولا بنات وأمهات ولا بنين۔ مکروہات اس کے لئے جائز رکھتے ہو جو اپنے بیٹوں اور ماؤں اور بیٹیوں کے لئے جائز نہیں رکھتے۔ تبا لكم ولما تعتقدون يا حُماةَ الفسق والمَيْن۔ بل دُفن بجوار رسول الله رجلان | خدا تمہیں ہلاک کرے اسے جھوٹھ اور دروغ کی حمایت کرنے والو! بلکہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ہمسایہ میں دو ایسے آدمی دفن کئے كانا صالحين مطهرين مقرّبين طيبين، وجعلهما الله رفقاء رسوله في الحياة وبعد گئے ہیں جو نیک تھے، پاک تھے ،مقرب تھے، طبیب تھے اور خدا نے ان کو زندگی میں اور بعد مرگ اپنے رسول کے رفقا ٹھہرایا۔ پس الحين، فالرفاقة هذه الرفاقة وقل نظيره فى الثقلين فطوبى لهما أنهما معه عاشا، وفى رفاقت یہی رفاقت ہے جو اخیر تک نبھی اور اس کی نظیر کم پاؤ گے۔ پس ان کو مبارک ہو جو انہوں نے اس کے ساتھ زندگی بسر کی اور اس مدينته وفي مأواه استخلفا، وفي حُجر روضته دُفِنا، ومن جنّة مزاره أُدْنِيا، ومعه يُبعثان کے شہر میں اور اس کی جگہ میں خلیفے مقرر کئے گئے اور اس کے کنار روضہ میں دفن کئے گئے اور اس کے مزار کے بہشت سے نزدیک في يوم الدين۔ وانظر إلى على أنه إذا أُعطى منصب الخلافة، فما بعد تربة کئے گئے اور قیامت کو اس کے ساتھ اٹھیں گے اور علی کی طرف نظر کر کہ جب اس کو منصب خلافت دیا گیا۔ پس اس نے ان دونوں