حقیقة المہدی

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 519 of 550

حقیقة المہدی — Page 519

اس کے الزام کہ مسیح موعود ؑ نے عیسیٰ کی توہین کی ہے کا جواب ۲۲۶ح اس کے الزام کا جواب کہ مسیح موعود ؑ گورنمنٹ کے باغی ہیں ۲۲۳، ۴۳۵ آتھم و لیکھرام کی پیشگوئیاں پوری نہ ہونے کا اعتراض اور اس کا جواب ۴۳۹،۴۴۰ مریم صدیقہ (والدہ حضرت عیسیٰ) ۳۰۰ ح، ۳۳۵ مسلم بن حجاج امام ۴۵۵ مشتاق احمد مولوی ۳۷۵ مگھن شاہ(سادات کے نام غیر عربی ہونے کے ثبوت میں تحریر کردہ نام) ۲۹۹ ح ملاکی نبی ۲۷۷، ۲۷۸، ۳۴۴، ۲۸۳ موسیٰ علیہ السلام ۴۴، ۱۵۵، ۲۹۰، ۲۹۳، ۲۹۷،۳۰۱ح، ۳۰۲ ح، ۳۰۳ ح، ۳۰۷، ۳۳۵، ۳۷۹، ۴۴۳ اپنے زمانہ میں سب سے زیادہ حلیم اور متقی تھے تقویٰ کی برکت سے فرعون پر فتح یاب ہوئے ۱۵۴ موسیٰ ؑ بنی اسرائیل کے منجی تھے ۲۹۱ آپ کے بعد بنی اسرائیل میں خلافت کا اجراء ۲۸۴ آپ زیر تربیت فرعون مکتب میں بیٹھے اور علوم مروّجہ پڑھے ۲۹۷ آپ کی دعا اور تضرع سے بنی اسرائیل کا عذاب ٹلنا ۲۵۰ آپ کی بد دعا کا اثر ۲۳۸ مہدی سوڈانی ۴۳۵، ۴۳۷ ن، و،ہ، ی نتھو شاہ(سادات کے نام غیر عربی ہونے کے ثبوت میں تحریر کردہ نام) ۲۹۹ ح نذیر حسین دہلوی ۴۳۸ نصیر الدین سید یوز آسف نبی کے مزارکے ساتھ آپ کی قبر ہے ۱۷۱، ۱۷۲ نعمت اللہولی مسیح موعود ؑ کے بارہ میں آپ کی پیشگوئی ۳۱۵ نواس بن سمعان آپ سے مروی نزول مسیح کی حدیث ۲۷۴ نوح علیہ السلام ۲۳۳ آپ کی بددعا کا اثر ۲۳۸ نور الحسن خان سیّد ۴۲۹ نور الدین حکیم مولوی ۳۷۲، ۳۷۳ مزار عیسیٰ کی علمی تفتیش کے قافلہ کے پیشرو ۱۶۳ ح علاج طاعون کے لئے دو ہزار روپے کے یاقوت رمانی دینا ۳۴۶ نیر(بنی اسرائیل کے شجرہ نسب میں مذکور نام) ۳۰۰ح وکٹوریہ۔قیصرہ ہند ۱۷۷، ۱۷۹ مسیح موعود ؑ کیآپ کے لئے دعا ۲۱۳، ۴۷۲ ولی اللہ شاہ(دہلوی) مسیح موعود ؑ کے بارہ میں آپ کی پیشگوئی ۳۱۵ ہیرو دوس ۳۰۲ ح یحیٰ علیہ السلام نیز دیکھئے یوحنّا ۲۵۴، ۳۷۹، ۳۸۳، ۳۸۸، ۴۰۰، ۴۱۲، ۴۱۴ آپ کا بطور وفات یافتہ عیسیٰ ؑ کے ساتھ ذکر ۳۵۳ یزیدبن معاویہ ۲۵۴ یعلا آنحضرت ؐ سے آپ کی روایت کہ مسیح موعود کے وقت حج سے روکا جائے گا ۲۸۰ یوحنّا (یحیٰ ؑ ) ۲۷۸، ۲۷۹، ۳۸۹ ایلیا کے دوبارہ آنے سے مراد یوحنا یعنی یحیٰ ہے ۲۵۴، ۲۷۰ یوز آسف شہزادہ نبی ۳۵۶ مسلمانوں کی پرانی کتب میں آپ کے پیغمبر اور شہزادہ ہونے نیز کسی اورملک سے آنے کا بیان ۱۶۴ ح در ح یوز آسف کے متعلق لکھے گئے واقعات ۱۶۹ ح آپ سے مراد عیسیٰ ہیں بطور ثبوت قرائن کا ذکر ۱۷۰ ح، ۲۱۲