حقیقة المہدی — Page 508
باقر امام (دیکھئے محمد باقر امام) بخت نصر بابلی اس کی غارت گری کے زمانہ میں یہود کی بلاد ہند کی طرف ہجرت ۱۶۲ح، ۱۶۷ح، ۱۹۵، ۲۹۷ح برنباس یہ مسیح ؑ کا ایک بزرگ حواری تھا ۲۱۱ح برنیئر ڈاکٹر (فرانسیسی سیاح) ۲۹۸ح، ۳۰۰ اس نے سفر نامہ میں اہل کشمیر کے بنی اسرائیل ہونے کے زبردست دلائل دیئے ہیں۔۱۶۸ح، ۱۹۵ح بلعم بعور اس نے موسیٰ کے پہچاننے میں دھوکہ کھایا ۴۴۳ بن یا مین(حضرت یعقوبؑ کا سب سے چھوٹا بیٹا) ۲۹۸ح بنی اسرائیل۔نیزدیکھئے افغان افغان بنی اسرئیل ہیں بخت نصر کے دور میں ان کا بلاد ہند آنااور بعض کا بدھ مذہب میں داخل ہونا ۱۶۲ ح ممالک ہند میں موجود بنی اسرائیل کا مسلمان ہو نااور بموجب وعدہ تورات حکومت پانا ۱۶۵ ح،۱۶۶ ح کشمیری قوموں کے بنی اسرائیل ہونے کے ثبوت ۱۶۸ ح، ۱۹۵ح، ۲۹۸ ح بنی اسرائیل میں سلسلہ خلافت ۲۸۴ بو علی سینا شیخ الرئیس ۳۴۸ بہلول لودی اس کے دور میں ہندوستان میں عام افغانوں کی حکومت کی بنیاد پڑی ۳۰۳ح بیہقی امام ۱۱۸ پیلاطوس ۱۹۱، ۱۹۲، ۳۵۰، ۳۵۱ اس کا بیوی کے خواب کوسن کر گھبرانا اور یسوع کو قتل سے بچانے کی تدبیر کرنا ۳۴۸، ۳۴۹ اس کی بیوی کے خواب سے خدا کا منشا ۱۶۵ح تیمور شاہ سدّوزئی (افغان بادشاہ) ۳۰۳ح ٹھاکر داس پادری ۳۲۸ ج، چ، ح، خ جبریل علیہ السلام ان امور کا بھید جو آپ نبی ﷺکی طرف لائے ۹ جعفر بن عُلبہ (نامی عرب شاعر) ۱۷۵ جعفر زٹلی (دیکھئے محمد بخش جعفر زٹلی) جے۔ایم ولسن ۱۸۱ چنن شاہ(سادات کے نام غیر عربی ہونے کے ثبوت میں تحریر کردہ نام) ۲۹۹ ح حاکم امام ۲۸۰، ۴۳۱ حسن بصریؓ ۴۳۱ حسین حضرت امام رضی اللہ عنہ ۱۹۳، ۲۵۵ خالد بن ولیدؓ ۲۹۷ ح خواجہ علی قاضی ۳۷۶ د، ڈ، ر، ز دار قطنی امام ۱۱۷ داؤد علیہ السلام ۲۶۲، ۳۴۴ دوست محمد خان امیر (افغان بادشاہ) ۳۰۳ ح ڈگلس کپتان مجسٹریٹ ضلع گورداسپور مسیح موعود ؑ پر ڈاکٹر کلارک کا اقدام قتل کا الزام اس کی عدالت میں ثابت نہ ہونا ۱۹۴ رابرٹ کسٹ کمشنر لاہور ۱۸۲ رابعہ بصریؓ ۱۸ رحمت اللہ شیخ سوداگر ۳۷۰، ۳۷۱، ۳۷۲