حقیقة المہدی

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 507 of 550

حقیقة المہدی — Page 507

اسماء آ، ا، ب، پ، ت، ٹ آدم علیہ السلام ۳۷۹، ۳۸۳ آنحضرت ؐکے نام محمد اور احمد آپ کے سامنے پیش کئے جانا ۳ آتھم( دیکھئے عبد اللہ آتھم) آصف (اسرائیلی امیرسلیمان کا ایک وزیر) ۱۶۱ح ابان بن صالح ۴۳۱ ابراہیم علیہ السلام ۳۱۷،۴۱۱ ابراہیم منشی ۳۷۶ ابن بابویہ(ایک شیعہ عالم و مصنف) ۱۷۰ ابن حزم امام آپ وفات مسیح کے قائل تھے۔۲۶۹، ۳۱۷، ۳۸۱ ابن عساکر مصنف تاریخ دمشق ۲۷۵ ح ابن ماجہ امام ۴۳۱ ابو الحسن تبتی ۱۴۷، ۱۵۸، ۴۳۹ ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ ۴۴۲ آنحضرت ؐ کی وفات پرآپ کا آیت قد خلت من قبلہ الرسل صحابہ کے مجمع میں پڑھنا ۲۷۳ مذکورہ آیت سے تمام نبیوں کی وفات پر استدلال ۳۸۴ح ابو جہل ۱۵۶، ۲۹۲ آنحضرت ؐ کا فرمانا کہ یہ امت کا فرعون تھا ۲۹۰ احمد بیگ مرزا ۳۱۴، ۳۲۷ احمد خان سر سید ۱۸۹، ۲۰۲ مسیح موعودؑ کی نسبت آپ کی شائع کردہ شہادت ۱۸۹ح، ۴۳۸ ڈاکٹر کلارک کے مقدمہ میں مسیح موعود کا اسے صفائی کا گواہ لکھوانا ۱۹۰ح احمد سر ہندی شیخ ؒ مجدد الف ثانی ۳۲۰ مسیح موعود سے علماء کے اختلاف پر آپ کی شہادت ۳۲۲ احمد شاہ ابدالی (افغان بادشاہ) ۳۰۳ح اسماعیل علیہ السلام ۲۹۹ح افتخار احمد صاحبزادہ ۳۷۶ افغان افغان قبائل یوسف زئی، داؤد زئی وغیرہ بنی اسرائیل ہیں اور ان کا مورث اعلیٰ قیس ہے ۱۶۲ح، ۲۹۷ح بخت نصر کے دور میں دس یہود قبائل کی ممالک ہند کو ہجرت اور خود افغانیوں کا اپنا اسرائیلی ہوناتسلیم کرنا ۲۹۸ح افغانوں کے بنی اسرائیل ہونے پر معترضین کے شبہات اور ان کا جواب ۲۹۹ح افغانوں کے اسرائیلی ہونے کے سات قرائن ۲۹۹ تا۳۰۱ح افغانوں کا مثیل موسیٰ آنحضرتؐ پر ایمان لانے سے دکھوں اور ذلت سے نجات پانا اور انہیں بادشاہت کا ملنا ۳۰۱ح، ۳۰۲ح افغان بادشاہوں کے اسماء اور ذکر ۳۰۳ح الٰہ دین میاں ۳۷۶ انس بن مالکؓ ۴۳۱ ایج۔جے۔مے نارڈ (جونیئر سیکرٹری گورنمنٹ پنجاب) ۳۷۰، ۳۷۱ ایلیا علیہ السلام(یحیٰ علیہ السلام) ۲۶۳، ۲۶۴،۲۶۵، ۲۷۹، ۳۲۱، ۳۲۴، ۳۴۴، ۳۷۹، ۳۸۹ آپ کے مسیح سے قبل نازل ہونے کی پیشگوئی ۲۶۲، ۲۷۷ یہود کا آپ کے جسمانی نزول کا غلط عقیدہ اور مسیح کی درست تاویل ۲۵۴، ۲۷۰، ۳۲۲، ۳۸۲، ۳۸۳