حقیقة المہدی — Page 500
ک، گ، ل،م کرامت کرامت اور اس کاجاں نثار بندوں کے لئے ظاہر کیا جانا ۱۵۷ ولی کی کرامت نبیء متبوع کا معجزہ ہے ۳۰۹ اہل کرامت اور اہل معجزہ کی تصدیق ۴۱۰ کرامات معجزات کا دائمی سایہ اور برکات نبوت زیادہ ہونے کا موجب ہیں ۱۱۴ کسر صلیب کسر صلیب سے مراد ۷۸ح مسیح موعودؑ کو کسر صلیب کے لئے بے نظیر معرفت کا عطا ہونا ۱۰۵ مسیح موعودؑ کے صلیب توڑنے اور آسمانی حربہ سے دجال کو قتل کرنے کے معنے ۱۶۴ح یکسر الصلیب میں عیسائیت کی ترقی کرنے کا اشارہ اور مسیح موعود کا اس کا بطلان کرنا ۲۸۵،۲۸۷ کسر صلیب کے علماء میں مشہور معنے غلط ہیں ۸۲ح کسوف وخسوف کسوف وخسوف کے ذکر پر مشتمل آیت قرآنیہ ۱۱۹ دارقطنی کی روایت اور اس کی تشریح ۱۱۷،۱۱۸ مسیح موعود ؑ کی کتاب نور الحق میں اس کا مفصل ذکر ۱۱۵،۱۲۱ صاحبِ رسالہ حشریہ کا اس کی نسبت بیان ۱۱۸ کسوف وخسوف کے نشان کا ذکر ۳۲۷،۴۰۰،۴۷۱ کسوف و خسوف کی پیدائش اور ظہور ۱۲۰ یہ مہدی اور اس کے ظہور کی قطعی دلیل ہے ۱۱۵ اس کے دیکھنے کے بعد توبہ نہ کرنے والوں پر عذاب طاعون ۱۲۲ یہ نشان قیامت کے آثارِ متقدمہ سے ہے ۱۱۹،۱۲۱ کسوف و خسوف کی حدیث موضوع نہیں ہے ۴۱۹،۴۲۰ کشف کامل کشف جسے قرآن میں اظہار علی الغیب سے تعبیر کیا گیا ہے صرف برگذیدوں کو دیا جاتاہے ۴۴۲ حدیثوں میں مذکورآنحضرتؐ کے کشفی کلمے ۱۱۱ح کشمیر کشمیریوں کی معزز قوموں کے نام کے ساتھ لفظ جیو اور ڈاکٹربرنیئر کے سفرنامہ میں انکے بنی اسرائیلی ہونے کے ثبوت ۱۹۵ح کفارہ کفارہ کے تردیدی دلائل ۳۳۴، ۳۳۵ قانون قدرت کی رو سے کفارہ کا ردّ ۳۳۸ح مسیح کے صلیب سے زندہ بچ جانے سے کفارہ کا بطلان ۱۶۱ح، ۱۶۴ح گالی گالیوں کے مقابل گالی نہ دینے اور دعا کی نصیحت ۱۰۰ح، ۱۵۳ اسلام اور آنحضرتؐ کی نسبت گالیوں اور بہتان سے پُر ایک لاکھ کتاب کی تالیف ۶۴ علماء کا مسیح موعود کو گالیاں دینا ۹۴ لانبا(لاما) مسیح کے ممالک ہند میں آنے کا وہ سبب نہیں جو لانبے بیان کرتے ہیں۔بقول لانبے مسیح نے گو تم بدھ کی تعلیم بطور استفادہ پائی ۱۶۲ح لعنت لعنت کا معنی ومفہوم ۱۵۴، ۲۰۹ سچائی پا کر انکار کرنے والے دلوں پر خدا لعنت کرتا ہے ۱۶۵ لعنتی سے مراد اور تورات کے مطابق مصلوب کا لعنتی ہونا ۱۵۴، ۲۰۹، ۳۳۴ مامور من اللہ مامورین من اللہ کو پہچاننے کا اصول ۱۴۳ علماء کے مقابل مامورمن اللہ کے معنوں کو ترجیح دینا ۳۴۳ خدا کے بھیجے ہوؤں کا غالب آنا ۱۴۸ مباحثہ مذہبی مباحثات میں مسیح موعودؑ کا اصول ۱۸۶ خوارق سے خالی مباحثہ کچھ فائدہ نہیں دیتا ۷۴ بحث ومباحثہ نہ کرو اس سے تیز زبانیاں پیدا ہوتی ہیں ۱۵۴ مذہبی مباحثات کے لئے ناقابل اعتراض امور ۱۸۷ مباہلہ مسنون مباہلہ اور مسیح موعودؑ کا طریق ۲۰۵