حقیقة المہدی — Page 499
پادریوں کا خیال کہ یوز آسف کے سوانح میں تحریریں حواریوں کی ہیں سراسر غلط ہے ۱۷۲ واقعہ صلیب کے وقت غیر حاضر حواریوں کی گواہی قابل قبول نہیں ۲۱۱ح کفارہ کفارہ کے تردیدی دلائل ۳۳۴، ۳۳۵ قانون قدرت کی رو سے کفارہ کا ردّ ۳۳۸ح مسیح کے صلیب سے زندہ بچ جانے سے کفارہ کا بطلان ۱۶۱ح، ۱۶۴ح غارثور خدا نے آنحضرتؐ کو مکہ سے دو تین میل فاصلہ پر اس میں چھپایا اور ڈھونڈنے والے ناکام رہے ۱۵۶ح، ۳۵۲ غزوہ بدر ۲۹۰، ۲۹۱، ۲۹۲ غیب غیب ذات باری سے خاص ہے اور فاسد الخیال اور دنیا دارکو وہ غیب کا علم نہیں دیتا ۶۱ اظہار علی الغیب کی حقیقت ۴۴۲، ۴۴۳ مسیح موعودؑ کے الہام غیب کی پیشگوئیوں سے بھرے ہیں ۶۱ فرشتے چار اور آٹھ فرشتوں کا خدا کے عرش کو اٹھانے کی وضاحت ۲۵۱ مسیح کا آسمان سے فرشتوں کے ساتھ اترنا بمطابق آیات قرآنیہ باطل ہے ۳۸۱، ۳۸۲ مسیح کا فرشتوں کے کاندھوں پر ہاتھ رکھ کر اترنے کا مطلب ۲۸۷ مامور زمانہ کے ساتھ آسمان سے فرشتے یعنی نور اترنے کی سنت اللہ ۲۸۷ح خدا کے جلال سے فرشتے ڈرتے ہیں ۱۵۶ قریش قریش علم انساب میں بڑے حریص تھے ۲۹۹ح یہودیوں سے زیادہ بہادر،جنگ جو اور کینہ ور تھے ۱۵۶ح قوت قدسیہ آنحضرتؐ کی قوت قدسیہ سے صحابہ میں پیدا ہونے والی نیک صفات اور پاک تبدیلی ۴۱ تا ۴۳ قیامت قرآن میں مذکور کسوف وخسوف قیامت کے آثار متقدمہ ہیں قیامت کے ظاہر ہونے کی علامتیں نہیں ۱۱۹ ، ۱۲۱ قیامت کے ظہور کے نشان خاتمہ دنیا کے وقت ظاہر ہونا ۱۲۰ قرآن کریم سورۃ فاتحہ کی لطیف تشریح ۲۴۶ تفسیر سورۃ فاتحہ لکھنے کی غرض ۲۵۹ قرآن میں قرب قیامت کے نشان ۱۱۹ قرآن کریم میں مذکور تمام انذاری پیشگوئیاں شرطی ہیں ۲۳۳ قرآن کے علمی و عملی معجزہ ہونے پر دلائل قاطعہ ۳۷، ۳۸ قرآنی تعلیم قرآنی تعلیم کی حمد سے ابتداء ۱۲ قرآنی تعلیم کی تین اقسام ۳۴ ۱۔وحشیوں کو انسانی آداب سکھا کر انسان بنانا ۲۔انسانیت سے ترقی دے کر اخلاق کاملہ کے درجہ تک پہنچانا ۳۔مقام اخلاق سے اٹھا کر محبت الٰہی کے درجہ تک پہنچانا عیسائیوں سے محبت اور خلق سے پیش آنے کی ہدایت ۱۸۷ قرآن کا ظاہری وباطنی طہارت کی طرف توجہ دلانا ۳۳۶ قرآن کریم میں تقویٰ و پرہیز گار ی کی تاکید ۳۴۲ انسان کی تکمیل علمی وعملی کو کمال تک پہنچانے کی قرآنی تعلیمات ۳۶ قرآنی تعلیموں کااپنی تاثیرات سے عقلمندوں کوحیران کرنا ۳۹ اتباع قرآن سے مسیح موعودؑ کاکشوف صادقہ پانا اور تازہ کرامات اور نشان دکھانا ۴۰ قرآنی پیشگوئیاں(دیکھئے زیر عنوان پیشگوئی) حفاظت قرآن چار قسم کی حفاظت قرآن ۲۸۸ ۱۔حفاظ کا ذریعہ ۲۔ائمہ اور اکابرین کے ذریعہ ۳۔متکلمین کے ذریعہ ۴۔روحانی انعام پانے والوں کے ذریعہ اس زمانہ میں مخالفین کا چاروں پہلوؤں کی رو سے حملہ کرنا اور مدافعت کے لئے مسیح موعود کا بھیجا جانا ۲۸۹، ۲۹۰