حقیقة المہدی

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 494 of 550

حقیقة المہدی — Page 494

احادیث میں مجددو مسیح موعود کے تین نام ۸۹ احادیث کی رو سے مسیح کے لفظ سے مراد ۹۰ح احادیث میں مذکور مہدی اور اس کے ظہور کا نشان ۱۱۵ مسیح موعود کے صلیب توڑنے کی حدیث کے معانی ۱۶۴ح مہدی کے بدن کے دو حصوں والی حدیث ۳۰۷،۳۹۹ بنی فاطمہ سے آنے والے مہدی سے متعلقہ احادیث موضوع اوربے اصل ہیں ۱۹۳ عیسیٰ اور آپ کی ماں کا مس شیطان سے پاک ہونے کی حدیث کا صحیح مطلب ۳۵۵ حدیث سے عجب کے صلہ لام کا ثبوت ۱۷۵ فوری عذاب کی ضد علم حدیث سے ناواقفی ہے ۱۷۳ اس اعتراض کا جواب کہ کیوں نہ مسیح موعود کے بارہ میں حدیثیں موضوع قرار دی جائیں اورآنے والا کوئی نہ ہو ۲۷۹ حمد الٰہی حمد الٰہی کی عظمت اور حمد کے جاری ہونے کے اسباب ۱۲ حمد الٰہی کرنے والوں کے لئے بشارت ۸ آتش محبت خدا میں جلے بغیر حمد پیدا نہیں ہوسکتی ۱۳ نفس امارہ کے کچلنے اور نفسانی چولہ اتارنے سے حمد متحقق ہوتی ہے ۱۲ حواری عیسائی حواریوں کو مسیح کے رسول یعنی ایلچی کہتے تھے ۳۴۷ واقعہ صلیب کے وقت حواریوں کی مسیح سے بے وفائی ۱۵۹ح واقعہ صلیب کے بعد مسیح کا ان سے ملنا اور زخم دکھانا ۱۶۵ح، ۲۱۱ح، ۳۵۲ پادریوں کا خیال کہ یوز آسف کے سوانح میں تحریریں حواریوں کی ہیں سراسر غلط ہے ۱۷۲ واقعہ صلیب کے وقت غیر حاضر حواریوں کی گواہی قابل قبول نہیں ۲۱۱ح خانہ کعبہ ۴۱ مسیح موعود اور دجال کے خانہ کعبہ کا طواف کرنے کی احادیث اور ان کا مطلب ۲۷۵ خاتم النبیین(دیکھئے زیر عنوان نبی) خلافت اسرائیلی نبوتوں کی طرز کا سلسلہ خلافت اسلام میں قائم ہونے کا قرآنی وعدہ ۲۸۳ سلسلہ خلافت موسویہ اور خلافت محمدیہ کی مشابہتیں ۲۸۴ خواب آنحضرت ﷺ کی چند رویاء کا ذکر ۲۷۷ مسیح موعود ؑ کے رویاء (دیکھئے الہامات ورویاء حضرت مسیح موعود ؑ ) ہر مومن کو معمولی حالت کی خوابیں آتی ہیں ۱۵۷ پیلا طوس کی بیوی کے خواب سے خدا کا منشاء ۱۶۵ح خوارق الٰہی الٰہی خوارق وہی دیکھتے ہیں جو اس کے لئے اپنے اندر پاک تبدیلی کرتے ہیں ۳۴۱ د،ر،ز دجّال دجّال اور قتل دجّال سے مراد ۲۹۶ سورۃ الناس کی آیات میں الناس سے مراد دجال ۲۹۶ آنحضرت ؐ کا دجّال کوخانہ کعبہ کا طواف کرتے دیکھنے کامطلب ۲۷۵ دجال کو مسیح موعود کے مقابلہ میں مسیح کہنے کی وجہ ۲۹۴ قرآن کریم کی آخری تین سورتوں میں دجالی زمانہ کی خبر اور اس زمانہ کے شر سے خدا کی پناہ مانگنے کا حکم ۲۹۷ درود و سلام آنحضرت ؐ پر خدا ، فرشتوں او ر نیک لوگوں کا درود و سلام ۳، ۹، ۹۶ آنحضرت ؐ اور آپ کی آل واصحاب پر درود و سلام ۱۷ دعا دعا کی راہ میں دو بڑے مشکل امر ۲۶۰، ۲۶۱ دعامسیح موعودؑ کا حربہ ہے ۶۳ سورۃ فاتحہ میں دنیا اور آخرت کے جہنم سے بچنے کی دعا ۳۳۹ مسیح موعودؑ کی گورنمنٹ انگریزی کے لئے دعا ۱۷۷ مسیح موعودؑ کا پادریوں کے لئے دعا کرنے کی نصیحت ۱۰۱ح