حقیقةُ الوحی — Page 786
ظاہری بزرگی اور وجاہت والا خاندان ۷۹ح مسیح موعود کی اولاد میں سے اس کا جانشین ہوگا جو دین اسلام کی حمایت کرے گا ۳۲۵ ابتدائی حالات قبل از دعویٰ ابتدائی حصہ میں ہی خدا سے محبت اور اسی سے تعلق ۵۹ مجھے قلب سلیم دیا گیا ۵۹ تمام مذاہب پر غور کرنے کے لیے عمر کا بڑا حصہ خرچ کیا ۶۳ وید کے تمام ترجمے شروع سے آخر تک دیکھے ہیں ۳۳۲ دعاوی اور مقام ۱۲۹۰ ہجری میں مکالمہ ومخاطبہ پاچکے تھے ۲۰۸ مجددین مسیح موعود اور مہدویت کا دعویٰ ۶۴۱ بعض صوفیوں کا مذہب کہ آنے والا امتی ہوگا ۴۵ ہر ایک نبی کی شان آپ میں پائی جاتی ہے ۵۲۱ حدیثوں سے آنے والے کا امتی ہونا پتہ لگتا ہے ۳۱ میں مسیح موعود ہوں ۶۴۱ میں خدا کا سچا مسیح ہوں ۵۰۲،۵۰۳ مسیح اور مہدی نام کی وجہ ۴۶ رجل من فارس والی حدیث مجھ پر وحی ہوئی ۴۰۷ح رجل فارس والا دعویٰ پہلے کسی نے نہیں کیا ۵۰۰تا ۵۰۳ خدا تعالیٰ نے آپ کی عزا پرسی کی ۲۱۹ اس زمانہ کے مسلمانوں کی غلطی ۵۰۱ اہلسنت کے نزدیک مسیح موعود اس امت کا آخر ی مجدد ۲۰۱ میں دنیا کی آبادی کی اصلاح کیلئے مامور ہوا ہوں ۲۰۰ مسیح موعود خاتم الخلفاء ہے ۲۰۹ بکثرت امور غیبیہ ظاہر ہوئے ۴۰۶ وہ نعمت پائی جو انبیاء کو دی گئی ۶۴ دنیا میں شہرت کا الٰہی وعدہ ۱۰۰ خدا تعالیٰ نے تمام انبیاء کا مظہر ٹھہرایا ۷۶ح دنیا میں کوئی نبی نہیں گزرا جس کا نام مجھے نہیں دیا گیا ۵۲۱ آدم سے مشابہت ۲۰۹،۲۶۹،۴۵۸ یوسف سے مشابہت ۲۷۰ خد انے میر انام موسیٰ رکھا ہے ۵۱۹ خدا نے میرا نام ابن مریم رکھا ۵۲۰ مریم اور ابن مریم کہلانے کی تشریح ۷۵ح مریمی اور عیسوی صفات کی تشریح ۳۵۰،۳۵۱ آنحضرت ﷺ کے نام کا میں مظہر اتم ہوں ۷۶ح سلمان نام کی حکمت ۸۱ح ح مثیل کرشن ہونے کا دعویٰ ۵۲۱ میرے ذریعے خدا ظاہر ہوا ۶۱۹ غرض بعثت آپ کے آنے کی اغراض ۶۴۱ آپ کی آمد بے وقت نہیں ۲۸۶ مسح موعود جہاد نہیں کرے گا ۴۶۷،۴۶۸ کتاب امہات المومنین کا جواب لکھنے کا مشورہ ۲۸۸ فتنہ صلیب اور دجال ایک ہی چیز کے دو نام ۴۹۵تا ۴۹۷ نبوت آنحضور ؐ کے غلاموں میں سے ایک ۲۸۶ صریح طور پر نبی کا خطاب دیا گیا ۱۵۴،۵۰۳ آنحضر ت ﷺ کی پیروی سے امتی نبی ہوا ۳۰ح میں ایک پہلو سے امتی اور ایک پہلو سے نبی ہوں ۴۰۶ اٰخرین منھم سے ثابت ہوا کہ وہ آنحضرت ﷺ کا بروز ہوگا ۵۰۲ خدا کی قسم کھاتا ہوں کہ اسی نے مجھے بھیجا ہے ۵۰۳ آنحضرت ﷺ کے افاضہ روحانیہ کا کمال ۱۵۴ح مستقل نبوت کا دعویٰ نہیں امتی نبوت کا دعویٰ ہے ۱۵۴ح نبوت سے مراد ۶۳۷۵۰۳ حدیثوں میں نبی کے ساتھ امتی آیا ہے ۳۲ فضیلت آپ پر خدا کی عنایات بارش کی طرح تھیں ۲۸۶