حقیقةُ الوحی

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 785 of 830

حقیقةُ الوحی — Page 785

صعود ونزول کو عقل او رقرآن جھٹلاتی ہے ۶۲۲ خواب میں حضرت عیسیٰ کو دیکھنے کی تعبیر ۳۸ح وفات مسیح قرآن کریم سے حضرت عیسیٰ ؑ کی وفات کے دلائل ۳۳تا ۴۹،۴۵۶،۶۶۴ وفات مسیح اور رفع روحانی کااثبات ۶۶۰ وفات مسیح قبول نہ کرنا عیسیٰ کو خدا ٹھہرانا ہے ۳۵ح صلحاء امت اجتہادی غلطی کی وجہ سے حیات مسیح کے قائل تھے ۳۲ توفیتنی کے معنوں کی تعیین ۶۶۶ حدیث سے آپ ؑ کی عمر ایک سو بیس برس مقرر ۴۰ معراج میں دوسرے آسمان پر دیکھنا ۱۶۴ معراج میں حضرت عیسیٰ باقی انبیاء کی طرح نظر آئے ۴۰،۴۵۶،۴۶۶،۶۶۸ صحابہؓ کا وفات مسیح پر اجماع تھا ۳۷ ابن عباس کے نزدیک متوفیک کے معنی ۶۶۶ معتزلہ وفات مسیح کے قائل ہیں ۳۲ح،۴۵ مجھے معلوم ہوتا ہے کہ حضرت عیسیٰ نے اپنے سولی دیئے جانے کی نسبت کوئی خواب دیکھی ہوگی ۲۸۷ حضرت عیسیٰ صلیبی موت پر راضی نہیں تھے ۶ صلیب سے بچنے کے لیے دعائیں کرنا ۴۲،۴۳ مرہم عیسیٰ کا ذکر صدہا طبی کتابوں میں موجود ہے ۳۹ واقعہ صلیب یونس ؑ اور اسحاق ؑ کے واقعہ کے مشابہ نہیں تھا ۴۲ اگر صلیب مقدر تھی تو یہود پر غضب کیوں بھڑکا ۶۰ح سری نگر کشمیر میں مسیح کی قبر ۱۰۴ح الوہیت مسیح کا رد ۶۰،۱۷۹ح الوہیت مسیح کا رد اور مقام بشریت کا اثبات ۲۸۷ الوہیت مسیح کا عقیدہ کانشنس اور عقل کے خلاف ہے ۱۷۹ خدا کا بیٹا کہلانے سے مراد ۶۶ معجزہ احیائے موتی اور خلق طیر کی حقیقت ۸۹،۱۵۵،۳۴۲،۴۰۵ عیسیٰ کی ہمت صرف یہود کے چند فرقوں تک محدودتھی ۲۹ مسیح موعود کے متعلق حضرت عیسیٰ کی پیشگوئی ۲۰۸ نبی بہادر ہوتے ہیں ذلیل یہودیوں کا انکو خوف نہ تھا ۲۸۷ حواریوں کی استقامت میں کمی ۱۰۲ح اکثر پیشگوئیاں مسیح کی پوری نہیں ہوئی ۱۸۳ مسیح کی پیشگوئیاں معمولی نوعیت کی ہیں ۱۶۳ عیسیٰ ؑ پر یہود کے اعتراضات ۵۸۶ آپ کے مردے زندہ کرنے کی حقیقت ۱۵۵ح عیسیٰ کی پیشگوئی بابت آنحضرت ﷺ بھی امتحان سے خالی نہ تھی ۴۶۶ غ حضرت مرزا غلام احمدقادیانی علیہ السلام ۳۷۵،۳۸۱،۳۸۲،۳۸۳،۳۸۵ مسیح موعود کے متعلق پیشگوئیاں دانیال نبی کی پیشگوئی ۱۵۸،۲۰۷ مسیح موعود کے متعلق حضرت عیسیٰ کی پیشگوئی ۲۰۸ آدم کی طرح مسیح موعود بھی توام پیدا ہوگا ۲۰۹ محی الدین ابن عربی کی پیشگوئی کہ مسیح موعود توام پیدا ہوگا۲۰۹ دنیا کی عمر سات ہزار سال اور آخر پر مسیح موعود ؑ کی پیدائش اس کی تفصیل ۲۰۸،۴۵۷،۴۵۸ خاندان مسیح موعود ؑ کا خاندان فارسی خاندان ہے ۸۰ح،۸۱ح اکثر مائیں اور دادیاں مغلیہ خاندان سے ہیں ۲۰۹ شجرہ نسب مرزا ہادی بیگ تک ۸۱ح خاندانی حالات وشجرہ نسب ۷۰۳تا ۷۰۵