حقیقةُ الوحی

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 775 of 830

حقیقةُ الوحی — Page 775

ظلی نبوت قیامت تک باقی رہے گی ۳۰ مسیح موعود ؑ کو صریح طور پر نبوت کا خطاب ۱۵۴ مسیح موعود کی نبوت کے متعلق نزاع لفظی ۶۳۷ح امت موسویہ میں نبیوں کا براہ راست انتخاب ۳۰ح،۱۰۰ح نجات نجات دو امر پر موقوف ہے ۱۲۰ نجات کی جڑھ معرفت ہے ۱۵۱ یقین کامل کے ساتھ اطاعت بھی ضرور ی ہے ۱۴۷ قرآن نجات کو اطاعت رسول کے ساتھ وابستہ کرتا ہے ۱۲۸تا۱۳۹ نجات کے لیے آنحضرت ﷺ پر خاص ایمان ۲ ۱۱،۱۳۶ نبی کو الہام موجودہ حالات کے مطابق ہونااور حالات تبدیل ہونے پر تشریح کاتبدیل ہونا ۳۰۸،۳۰۹ اس سوال کا جواب کہ نجات اخروی کیلئے آنحضرت ﷺ پر ایمان لانا ضروری نہیں ۱۱۲تا ۱۱۴ نشان خدا تعالیٰ کے پیاروں کے ستائے جانے پر نشان کا ظہور ۲۱ آسمانی نشانوں سے حصہ لینے والے افراد کی تین اقسام ۲۲تا۲۴ وعدہ کے موافق قادیان کا طاعون سے محفوظ رہنا ۲۴۳،۲۴۴ صاحبزادہ بشیر احمدؓ کی اعجازی شفا ۲۴۰ غلام دستگیر نے اپنے طور پربد دعاکی اور ہلا ک ہوا ۲۳۹ حضرت مسیح موعودؑ کی تائید میں ظاہر ہونے والے نشانات ۱۹۹ نفس امارہ نفس امارہ کے زیر اثر خوابیں ۱۵ نماز نماز کس طرح ادا کرنی چاہیے ۱۳۸ و ، ہ ، ی والدین والدین کی تعظیم کی نصیحت ۲۱۳ وحی وحی حصول معرفت کی جڑ ہے ۳۰ وحی الٰہی میں دلی تسلی دینے کے لیے ایک ذاتی خاصیت ہے ۲۲۰ وحی الٰہی کے نزول کے وقت غنودگی ۲۸۰ کسی شخص کی نسبت خوشنودی کا الہام بسا اوقات کسی خاص وقت تک کے لئے ہوتا ہے ۳۰۸ خدا تعالیٰ انسانی محاورات کا پابند نہیں ہوتا ۳۱۷ امام جعفر کی زبان پر قرآن کریم کاالہاماً نازل ہونا ۱۴۱ غیر زبان میں الہام ہونا ۳۱۶ عیسائیوں میں وحی والہام پر مہر لگ گئی ۲۹ بعض انسانوں میں کشف کے حصول کے لیے فطرتی استعدادہوتی ہے ۱۴ روحانی قوتوں کے کالعد م ہونے کی وجہ سے وحی نہیں ہوتی ۱۱ سچی خوابوں اور وحی کے تین درجے ۱تا ۵۸ ایسے لوگوں کی سچی خوابیں جن کو خدا تعالیٰ سے کچھ تعلق نہیں ہوتا ۱تا ۱۳