حقیقةُ الوحی

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 508 of 830

حقیقةُ الوحی — Page 508

روحانی خزائن جلد ۲۲ ۵۰۸ تتمه حقيقة الوحى ۷۳ مضمون یہ تھا کہ اسلام سچا ہے اور عیسائی مذہب کا عقیدہ جھوٹا ہے اور میں خدا تعالی کی طرف سے وہی مسیح ہوں جو آخری زمانہ میں آنے والا تھا اور نبیوں کے بقيه حاشیه : نمبر نام اخبار مع تاریخ خلاصه مضمون (۱۷) البنی پریس ۲۵ / جون ۱۹۰۳ء مباہلہ کا ذکر ہے (۱۸) جیکسنول ٹائمنر ۲۸ / جون ۱۹۰۳ء (۱۹) بالٹی مور امریکن ۲۵ / جون ۱۹۰۳ء (۲۰) بفلو ٹائمنر ۲۵/جون ۱۹۰۳ء (۲۱) نیویارک میل ۲۵ / جون ۱۹۰۳ء (۲۲) بوسٹن ریکارڈ ۲۷ / جون ۱۹۰۳ء (۲۳) ڈیزرٹ انگلش نیوز ۲۷ / جون ۱۹۰۳ء (۲۴) ہیلینا ریکارڈ یکم جولائی ۱۹۰۳ء (۲۵) گردم شایر گزٹ ۷ ار جولائی ۱۹۰۳ء (۲۶) نونیٹن کرا نیکل ايضاً (۲۷) ہیوسٹن کرانیکل ۳ / جولائی ۱۹۰۳ء (۲۸) سونا نیوز ۲۹ جون ۱۹۰۳ء (۲۹) رچمنڈ نیوز یکم جولائی ۱۹۰۳ء (۳۰) گلاسگو ہیرلڈ ۲۷ اکتوبر ۱۹۰۳ء 33 (۳۱) " " "1 " " " " "1 " نیویارک کمرشل ایڈورٹائزر اگر ڈوئی انشار تایا صراحتا اس چیلنج کو منظور کرے گا تو بڑے دکھ اور حسرت کے ساتھ ہلاک ۲۶ اکتوبر ۱۹۰۳ء ہوگا اور اگر وہ اس چیلنج کو قبول نہ کرے گا تو بھی اس کے صحون پر سخت آفت آئے گی (۳۲) دی مارننگ ٹیلیگراف نیویارک ۲۸ /اکتوبر ۱۹۰۳ء مباہلہ اور ڈوئی پر بددعا کرنے کا ذکر ہے۔ یہ اخبار صرف وہ ہیں جو ہم تک پہنچے ہیں۔ اس کثرت سے معلوم ہوتا ہے کہ سیکڑوں اخباروں میں یہ ذکر ہوا ہوگا۔ منہ