حقیقةُ الوحی — Page 364
روحانی خزائن جلد ۲۲ ۳۶۴ حقيقة الـ میں (۳۵۱) حاربتُ كلّ مُكذِّب وبآخر اللحـرب دائرة عليك فتعلم نے ہر ایک مکذب سے لڑائی کی ہے اب آخری نوبت میں لڑائی کے چکر میں تو آ گیا پس عنقریب جان لے گا لی فیک من ربّ قديرِ ايةً ان كنت لا تدرى فــانــا نـعـلـم تجھ میں میرے خدا کی طرف سے ایک نشان ہے اگر تو نہیں جانتا تو ہم جانتے ہیں قد قلت دجال وقلت قد افترى تهذى وفى صف الوغى تتجشّم تو نے کہا کہ شخص دجال ہے اور خدا تعالی پر افترا کرتا ہے تو بکواس کر رہا ہے اور لڑائی میں تکلیف کر رہا ہے والحكم حكم الله يا عبد الهوى يُبديک يومًا ما تسر و تكتم اور حکم خدا کا حکم ہے اے حرص کے بندے ایک دن وہ تجھے جتلا دے گا جو کچھ تو پوشیدہ کرتا ہے الحق درع عاصم فيصوننى فاحذر فاني فارس مُسْتَلْحِمُ حق ایک سچائی والی درع ہے جو مجھے بچائے گی پس خوف کر کہ میں ایک سوار پیچھا کرنے والا ہوں ۱۵۸۔ نشان ۔ واضح ہو کہ مولوی صاحبزادہ عبداللطیف صاحب کی شہادت کے بعد جو کچھ کا بل میں ظہور میں آیا وہ بھی میرے لئے خدا کی طرف سے ایک نشان ہے کیونکہ مظلوم شہید مرحوم کے قتل سے میری سخت اہانت کی گئی اس لئے خدا کے قہر نے کابل پر غضب کی تلوار کھینچی ۔ اس مظلوم شہید کے قتل کئے جانے کے بعد سخت ہیضہ کا بل میں پھوٹا اور وہ لوگ جو مشورہ شہید مظلوم کے قتل میں شریک تھے اکثر ہیضہ کے شکار ہو گئے اور خودا میر کا بل کے گھروں میں بعض موتوں سے ماتم برپا ہو گیا اور کئی ہزار انسان جو اس قتل سے خوش تھے شکار مرگ ہو گئے اور وہائے ہیضہ کا ایسا سخت طوفان آیا کہ کہتے ہیں کہ کابل میں ایسا ہیضہ گذشتہ زمانوں میں بہت کم دیکھنے میں آیا ہے اور الہام انى مهين من اراد کم آیا اور اهانتک اس جگہ بھی پورا ہوا۔ بنگر که خونِ ناحق پروانه شمع را چندان امان نه داد که شب را سحر کند ۱۵۹۔ نشان۔ میری کتاب انجام آتھم کے صفحہ اٹھاون میں ایک یہ پیشگوئی تھی جو