حَمامة البشریٰ

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 371 of 417

حَمامة البشریٰ — Page 371

متفرق ایک موقع پر رسول اکرمﷺ کا خواب میں اپنی تلوار ٹوٹتے دیکھنا اور اس سے مراد ۹۰ ۱ ح وما محمد الا رسول قد خلت من قبلہ الرسل سے حضرت ابو بکر صدیق نے رسول کریم ﷺ کی وفات کا استدلال کیا ۹،۲۴۵،۲۴۶ رسول اکرم ﷺ کی مدح میں حضرت مسیح موعود علیہ السلام کے عربی قصائد ۱۰۵ ۲۔یا قلبی اذکر احمد عین الھدی مفنی العدا ۷۰ ۳۔ایامحسنی اثنی علیک واشکر فدی لک روحی انت ترسی ومازر ۷۱ ۴۔بک الحول یا قیوم یا منبع الھدٰی فوفق لی ان اثنی علیک و احمدا ۸۹ محمد احمد مکی ایک احمدی جن کا خط حمامۃ البشریٰ کی وجہ تصنیف بنا ۱۷۲ آپ کو حضرت مسیح موعود ؑ کی طرف سے ان کے خط کا جواب ۱۷۵،۳۳۵ محمد بیگ ابن نظام الدین ۱۶۳ ح محمد حسین بٹالوی حضرت مسیح موعود علیہ السلام کی تکذیب کرنا ۴۵،۴۶ حضرت مسیح موعود علیہ السلام کامولوی اسے عربی زبان میں تفسیر قرآن لکھنے اور کم از کم سو اشعار میں قصیدہ لکھنے کا چیلنج دینا ۴۶،۴۷ حضرت مسیح موعود علیہ السلام نے اسے مباہلہ کے لئے بلایا لیکن اس نے راہ فرار اختیار کی ۶۸ اشاعۃ السنہ میں محمد حسین بٹالوی کا حضرت مسیح موعود کے عربی تفسیر نویسی کے چیلنج سے پہلو تہی کاطریق ۶۴، ۶۵ محمد حسین بٹالوی کا علم تفسیر اور عربی زبان سے بے بہرہ ہونا ۶۳،۶۴ کرامات الصادقین میں قصائد اور تفسیر اس لئے لکھی گئی کہ لوگوں پر ظاہر ہو کہ محمد حسین بٹالوی اپنے اس دعویٰ میں کہ یہ عاجز مفتری اور دجال ہے اور عربی زبان سے ناواقف ہے ،جھوٹا ہے ۶۲،۶۳ محمد حسین بٹالوی کے لئے حضرت مسیح موعودؑ کی بددعا کہ اے خدا! تو ایسے مکذب کو پکڑ ۹۴ ان کو چیلنج کہ اگر ذی علم ہوتو تفسیر سورۃ فاتحہ کی نظیر بنا کر لاؤ ۱۰۵ جو شخص تکفیر میں زیادتی کرے گا ایک دن اس کی بھی تکفیر کی جائے گی۔چنانچہ بٹالوی کی تکفیر ہوئی ۸۷ محمد احسن صاحب حضرت مسیح موعود کا مولوی محمد احسنؓ کا ذکر فرمانا ۱۸۱ محمد الخزرجی الانصاری۔الشیخ ۱۵۰ محمد بن احمد ۱۷۴ حضرت مسیح موعود علیہ السلام کے نام آپ کے خط کے جواب میں حمامۃ البشریٰ اس حسن ظن میں تصنیف فرمائی کہ یہ درست نیت اور صالح طبیعت کے ہیں جو ملامتوں سے نہیں ڈرتے۔۱۷۵ محمد بن اسماعیل۔بخاری امام آپ نے صحیح احادیث کے لئے بہت کوشش کی لیکن پھر بھی ان میں تناقض ختم نہ کر سکے ۲۱۷ح محمد سعید الشامی الطرابلسی ۱۵۸ ، ۱۵۹، ۱۶۰ حضرت مسیح موعود ؑ کی مدح اور عیسائیوں کی ہجو میں ان کے اشعار ۱۵۳، ۱۵۶ حضرت مسیح موعودؑ کے بارے میں آپ کی ایک رؤیا ۱۶۰