حَمامة البشریٰ — Page 357
س۔ش۔ص۔ض شرک اھدنا الصراط المستقیم صراط الذین انعمت علیھم میں نفوس کو شرک کی باریک راہوں سے پاک کرنے کی طرف اشارہ پایا جاتا ہے ۱۳۱ شیطان اللہ تعالیٰ کاشیطان کے تسلط کے وقت لوگوں کی اصلاح کا طریق ۳۱۸ ، ۳۱۹ صحابہ صحابہ اور تابعین کرام نزول مسیح پر اجمالاً ایمان لاتے تھے نہ کہ حقیقی طور پر نزول مسیح کے قائل تھے۔قرآن کریم کی آیات سے ثبوت ۹ رسول کریم ﷺ کے صحابہ قرآن کریم کو احادیث پر مقدم رکھتے تھے ۱۹۰ صحابہؓ وفات مسیح کے قائل تھے ۲۴۶ صفات الٰہیہ(دیکھیں اللہ جل جلالہ کے عنوان کے تحت) ط۔ظ۔ع۔غ عذاب اللہ تعالیٰ کسی بھی قوم پر اتمام حجت کے بغیرعذاب نازل نہیں کرتا ۲۳۵ ،۲۳۶ عیسائیت(نیز دیکھیں انجیل و عیسٰی علیہ السلام ) حضرت عیسیٰ کا حواریوں سے کہنا کہ اگر رائی کے برابر بھی تم میں ایمان ہو تو جو کام میں کرتا ہوں تم کرو گے بلکہ مجھ سے زیادہ کرو گے ۵۵ مسلمانوں کو لازم ہے کہ باربار عیسائیوں سے یہ مطالبہ کریں کہ انجیل کی رو سے اپنا ایماندار ہونا ثابت کریں ۵۶ عیسائیوں کے افحام کے لئے خدا تعالیٰ کا آپ کی تائید ونصرت فرمانا ۷۲ الحمد للہ رب العالمین یہ آیت نصارٰی اور بت پرستوں کی تردید کرتی ہے ۱۰۹،۱۱۰ عیسائیوں کا عقیدہ کفارہ اللہ تعالیٰ کی صفت رحم اور عدل دونوں کے منافی ہے ۱۱۴،۱۱۵ سورۃ الفاتحہ میں اللہ تعالیٰ اہل کتاب (یہود و نصارٰی ) کے انجام کا ذکر کرتا ہے ۱۲۵ سورۃ فاتحہ میں سکھائی گئی دعا اور انجیل کی دعا کا موازنہ ۱۳۷ ، ۱۳۹ قرآن کریم میں اللہ تعالیٰ کے لئے لفظ رب استعمال کیا جبکہ انجیل ’’باپ‘‘ کے نام سے خدا کو یاد کرتی ہے اس کے نقصانات ۱۴۰ حضرت مسیح موعود ؑ کی آمد کے وقت عیسائی لوگ باطل عقائد کی طرف لوگوں کو کھینچ کر لا رہے تھے ۱۷۶ تا ۱۷۸ عیسائیت کے باطل عقائدکا تذکرہ۔۱۷۷ ،۱۷۸