حَمامة البشریٰ

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 355 of 417

حَمامة البشریٰ — Page 355

اسلام کے علاوہ دوسری ملتوں کے ہلاک ہونے سے مراد ۲۳۹ ،۲۴۰ قرآن اور احادیث سے ثابت ہوتا ہے کہ اہل جنت کی طرح اہل دوزخ بھی اس دنیا میں نہیں لوٹائے جائیں گے ۲۵۳، ۲۵۴ احادیث میں کہیں بھی مسیح علیہ السلام کے جسد عنصری سمیت اٹھائے جانے کا ذکر نہیں ہے۔بلکہ وفات کا تذکرہ موجود ہے ۲۵۶ ، ۲۵۷ امام ابن قیم حدیث کی روشنی میں لکھتے ہیں کہ اگر موسیٰ اور عیسیٰ زندہ ہوتے تو وہ ہمارے نبی کی پیروی کرتے ۲۵۴ح ح حضرت ابن عباسؓ کی تعلیق متوفیک ممیتک ۲۶۵ بعض احادیث میں مذکور ہے کہ حضرت جبرائیل حضرت عیسیٰ کے ساتھ تیس سال زمین پر موجود رہیں گے ۲۸۱ بعض احادیث میں ذکر ہے کہ ہر وحی کے نزول کے وقت جبرائیل آسمان پر موجود ہوتے ہیں ۲۸۱ عیسیٰؑ کا دجال کو جنگ کے ذریعہ قتل کر نے کا عقیدہ درست نہیں کیونکہ صحیح بخاری میں رسول کریم کا قول یضع الحرب موجود ہے ۳۱۳ ، ۳۱۴ مقام حدیث علماء جو قرآن کریم کو وحی اور امام صادق اور معیار کامل نہیں مانتے اور قرآن کریم کو احادیث کے احکامات کے ماتحت رکھتا ہے ۱۸۹،۱۹۰ رسول کریم ﷺ کے صحابہ احادیث پر قرآن کریم کو مقدم رکھتے تھے ۱۹۰ حواری اللہ تعالیٰ نے حواریوں اور بنی اسرائیل کی عورتوں سے بھی کلام کیا ۱۶،۱۷،۲۱،۲۲ح حیات مسیح(دیکھیں اسماء میں عیسیٰ علیہ السلام کے تحت) ختم نبوت (دیکھیں اسماء میں محمد مصطفی ﷺ کے تحت) ختم ولایت فتوح الغیب میں ہے کہ امت محمدیہ کے کامل افراد پر ولایت ختم ہے ۲۴ ح د۔ر۔ز دابۃالارض دابۃ الارض کے بارہ میں روایات میں اختلافات کی حقیقت اوردابۃ الارضسے اصل مراد ۳۰۵ ، ۳۰۶، ۳۰۷ دابۃ الارض سے مراد اس زمانہ کے علماء کا ایک گروہ ہے ۳۰۸،۳۰۹ح دجال دجال سے متعلق احادیث کے صحیح معانی ۱۹۲،۱۹۳ح خروج دجال اور دجال کے گدھے کے متعلق حدیث نبوی ۱۸۷ح،۱۸۸ جن احادیث میں تذکرہ ہے کہ دجال علم الغیب جانتا ہے۔یہ احادیث رسول کریم ﷺکی نہیں ہیں ۸۸ رسول کریم کا رؤیا۔جس میں آپ نے دجال مسیح کو دو اشخاص کے کندھوں پر ہاتھ رکھ کر کعبہ کا طواف کرتے دیکھا ۱۹۱ح دجال سے متعلق احادیث میں تناقض ۱۹۱ ح تمیم داری کا بیان کہ انہوں نے دجال کو دیکھا ۱۹۱،۱۹۳ح اگر احادیث کے ظاہری معنی لئے جائیں تواس حدیث سے دجال کی موت ثابت ہو جاتی ہے۔۱۹۱ ،۱۹۲ ح جبکہ غیر احمدی مسلمانوں کا عقیدہ ہے کہ جب دجال ظاہر ہو گا تو اس کا غلبہ ہو گا یہ اس آیت و جاعل الذین اتبعوک فوق الذین کفروا الی یوم القیامۃ کے خلاف ہے ۱۹۴ ،۱۹۵ ح دجال سے متعلق احادیث کے صحیح معانی ۱۹۲،۱۹۳ح دجال کے بارے میں بعض علماء کا خیال ہے کہ وہ یہود میں سے ہو گا غلط ہے ۱۹۵ح