حَمامة البشریٰ — Page 348
اللہ تعالیٰ کی چارذاتی اور اصولی صفات ہیں جو اس کی ذات کے تقاضے سے پیدا ہوتی ہیں ،ربوبیت ،رحمانیت ،رحیمیت ،مالکیت ۱۲۸،۱۲۹ اجرام فلکی سورج و چاند کو خدا تعالیٰ نے عبث پیدا نہیں کیا ان کی تاثیرات روزمرہ کے تجارب میں نظر آتی ہیں ۲۸۶ ،۲۸۷ چاند اور سورج کی تاثیرات کے بارہ میں آپ ؑ کے نظریہ پر اعتراض اور اس کا جواب ۲۸۵،۲۸۶ قرآن کریم کی آیات سے استنباط کہ اجرام فلکی کی تاثیرات ہوتی ہیں ۲۸۸ ، ۲۸۹، ۲۹۰ آیت فلا اقسم بمواقع النجوم میں اشارہ ہے کہ نجوم کا تعلق زمانہ نبوت اور نزول وحی سے بھی ہے ۲۸۹ اجرام فلکی کی تاثیرات کے بارہ میں علامہ فخر الدین رازی ، حجۃ اللہ البالغۃ اور فیوض الحرمین کی تحریر ۲۹۰ تا۲۹۶ اس شبہ کا ازالہ فرمانا کہ آپؑ ملائکہ کو اجرام فلکی کی روح تسلیم کرتے ہیں ۲۹۶ احمدیت حضرت مسیح موعود کا اپنے عقائد بیان فرمانا ۸،۳۱،۳۶، ۱۸۴،۱۸۸ حضرت مسیح موعود ؑ کا اپنی صداقت کے بارہ میں سید عبد الرزاق کو نوافل اور دعا کے ذریعہ راہنمائی حاصل کرنے کی تجویز ۱۳ حضرت مسیح موعود کا اپنی صداقت کے دلائل پیش فرمانا ۱۴ حجیت حدیث کے متعلق جماعت احمدیہ کا عقیدہ قرآن کریم کے منافی احادیث قابل قبول نہیں ہیں ۳۱،۳۲ فرشتوں کے بارے میں جماعت احمدیہ کے عقائد ۳۴،۳۵ وفات مسیح اور مثیل مسیح کے بارے میں مسلسل کئی سالوں سے الہامات ہوتے رہے۔لیکن ان کی تفہیم دس سال بعدہوئی ۱۹۱،۱۹۳ وفات مسیح کے دلائل کا بیان اور مخالفین کے دلائل کی تردید ۱۹۴،۱۹۷ وفات مسیح ،نزول مسیح و مہدی کے بارہ میں مختلف احادیث اور ان کے بظاہر تناقض کا حل ۲۰۰ تا ۲۰۲ ح حیات مسیح اور نزول مسیح کے متعلق غیر احمدی افراد کا عقیدہ اور اس کی بنیاد ۱۸۴تا ۱۸۹ح نزول مسیح کے متعلق احادیث کا آپس میں تناقض ۲۰۶ ح قرآن کریم سے ثابت ہے کہ رسول کریم اپنی روحانی توجہ سے امت میں آخرین کے گروہ کا تزکیہ فرمائیں گے ۲۴۴ مخالفین احمدیت ہمارے مخالفین کے سلب ایمان کا روحانی سبب یہی ہے کہ وہ اولیاء اللہ کے دشمن ہوئے اور انہوں نے امام الزمان کی مخالفت کی ۱۶۹، ۱۷۰ مخالفین کو نصیحت کہ وہ اولیاء اللہ اور خلیفۃ اللہ کی مخالفت نہ کریں ۱۷۰ احیائے موتیٰ احیاء موتیٰ کا عقیدہ قرآن کریم کی آیات اور احادیث کے صریح خلاف ہے ۲۴۹ ، ۲۵۰ ، ۲۵۱ ، ۲۵۲ اگر احیائے موتیٰ ہو تو کئی فتنے پیدا ہوں ۲۴۸ حقیقی مردوں کے بارے میں صرف ایک حشر اجساد قرآن میں بیان ہوا ہے ۲۴۸ ، ۲۴۹ استعارہ قرآن کریم میں انبیاء و رسل کی وحی میں استعارات کے استعمال کی مثالیں ۲۶۲ انبیاء و رسل کی وحی میں مجاز اور استعارات پائے جاتے ہیںآنحضرت ﷺ کی وحی سے مثالیں ۱۹۰،۱۹۱ح قیامت کی نشانیاں صغریٰ اور کبریٰ استعارات میں بیان کی گئی ہیں ۳۰۳،۳۰۴