براہین احمدیہ حصہ پنجم

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 453 of 506

براہین احمدیہ حصہ پنجم — Page 453

تقویٰ تقویٰ یہ ہے کہ انسان خدا کی تمام امانتوں اور ایمانی عہد اور ایسا ہی مخلوق کی تمام امانتوں اور عہد کی حتی الوسع رعایت رکھے ۲۱۰ ؂تقویٰ یہی ہے یاروکہ نخوت کو چھوڑ دو ۱۷ روحانی خوبصورتی اور روحانی زینت تقویٰ سے ہی پیدا ہوتی ہے ۲۱۰ متقی وہی ہے جو خدا کی شہادتوں سے متقی ثابت ہو ۳۱۵ حضرت مسیح موعود کی شناخت کے لئے سچا تقویٰ ہونا شرط ہے ۳۱۵ توارد اس سوال کا جواب کہ انسان کے قول سے خدا کا بھی توارد ہو سکتا ہے تو خدا کے قول اور بندے کے قول میں فرق کیا ہوا؟ ۴۲۶ اس اشکال کا جواب کہ اگر انسان اور خدا کے کلام میں توارد ہو سکتا ہے تو ایسا ہونا قرآن شریف کے معجزہ ہونے میں قدح پیدا کرتا ہے ۱۶۳ بہت سے ایسے نمونے پیش ہو سکتے ہیں جہاں انسانی کلام سے خدا تعالیٰ کے کلام کا توارد ہوا ۱۵۷ جبکہ خدا تعالیٰ کے کلام کا ایک مرتد کے کلام سے توارد ہو تو اس سے کیوں تعجب کرنا چاہئے کہ لبید جیسے صحابی بزرگوار کے کلام سے اس کے کلام کا توارد ہو جائے ۱۶۲ توبہ ایک موت کی حالت بنا کر صدق دل سے خدا تعالیٰ کی طرف رجوع کرنا توبہ کہلاتا ہے ۳۷ نفس اگرچہ گناہ کی آگ سے سخت مشتعل ہو جائے پھر بھی اس میں ایک قوت توبہ ہے کہ وہ اس آگ کو بجھا سکتی ہے ۳۴ جرائم پیشہ بھی اگر توبہ کرے تو وہ عذاب سے بچ سکتا ہے ۱۵۱ح توبہ نہ قبول ہونے کے عقیدہ نے آریوں کو پاکیزگی نفس کے حقیقی طریقوں کو اختیار کرنے سے محروم کر دیا ہے ۳۷ وعیدی پیشگوئیاں توبہ و استغفار سے ٹل سکتی ہیں ۱۸۰ یونس کی قوم توبہ و استغفار سے بچ گئی ۳۷۰ توحید اپنی ہستی کو محو کر کے خدا کی وحدت کو اپنے اوپر وارد کر لینا ہی کامل توحید ہے ۶۴ ۱۹۰۵ء میں زلزلہ سے کانگڑہ کے سولہ سو سالہ پرانے مندر کا گرنا اشاعت توحید کے لئے بطور ارہاص تھا ۱۷۱ ج جماعت احمدیہ سنت الہیہ کے موافق ہر ایک مامور کیلئے جماعت کا ہونا ضروری ہے تاکہ وہ اس کا ہاتھ بٹائیں اور اس کے مددگار ہوں ۶۷ خدا تعالیٰ مسیح موعود کے ذریعہ تمام سعید لوگوں کو ایک مذہب یعنی اسلام پر جمع کر دے گا ۱۲۶ اب تک تین لاکھ کے قریب اس سلسلہ میں داخل ہو چکے ہیں ۱۰۸ خدا فرماتا ہے کہ بہت سے لوگ اپنے اپنے وطنوں سے تیرے پاس قادیان میں ہجرت کر کے آئیں گے اور تمہارے گھروں کے کسی حصہ میں رہیں گے وہ اصحاب الصفہ کہلائیں گے ۷۳ وہ لوگ جو اس جماعت سے باہر ہیں کم ہوتے جائیں گے اور اس سلسلہ میں داخل ہوتے جائیں گے ۹۵ اس جماعت کے لوگ اپنی تعداد اور قوت مذہب کی رو سے سب پر غالب ہوجائیں گے ۹۵ جماعت کو مخالفین کے سخت رویہ پر صبر اور دعا کی تلقین ۱۴۴ احباب جماعت کو مسیح موعود علیہ السلام کے فوٹو کے شائع کرنے کے بارے میں نصیحت ۳۶۷ مجھے وقتا فوقتا ایسے آدمیوں (کمزور مبایعین) کا علم دیا جاتا ہے مگر اذن نہیں دیا جاتا کہ ان کو مطلع کروں ۱۱۴