براہین احمدیہ حصہ پنجم

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 324 of 506

براہین احمدیہ حصہ پنجم — Page 324

روحانی خزائن جلد ۲۱ ۳۲۴ ضمیمہ براہین احمدیہ حصہ پنجم (۱۵۶) أتبغى بمكرک ذلّتی و هلاکتی فذلك قصد لست فيه مظفر کیا تو اپنے مکر کے ساتھ میری ذلت اور ہلاکت چاہتا ہے پس یہ وہ قصد ہے جس میں تو کامیاب نہیں ہو گا فدع ايها المجنون جهدًا مضيعا كمثلــى نـخـيـل بـاسـق لا يُبعكر پس اے دیوانہ اس بیہودہ کوشش کو جانے دے دے میرے جیسی بلند کھجور کائی نہیں جائے گی أتكفر بالله الجليل وقدره أتحســب كـالشيطان انک اقدر کیا تو خدا اور اس کی قدرت سے انکار کرتا ہے کیا تو شیطان کی طرح سمجھتا ہے کہ تو زیادہ قادر ہے تسب و ما ادرى على ما تسبنى أتطلب فَارًا تَارَجةٍ مُدمّر کیا میں نے تیری کسی جد کا خون کیا ہے جس کا پاداش تو تو مجھے گالیاں دیتا ہے اور میں نہیں جانتا کہ کیوں دیتا ہے لینا چاہتا ہے تراني بفضل الله مرجع عالـم وهـل عـنـد قـفـر مـن حمـام يُهدر اور تو مجھے دیکھتا ہے کہ میں خدا تعالیٰ کے فضل سے مخلوق گا اور کیا ایک ویرانہ زمین میں کبوتر خوش آوازی سے گاتا ہے مرجع ہوں ولا يستوى عبـد شــقى و مقبل الحاك الحسيب ترى القبول و تنكر خدا تجھے ملامت کرے تو قبولیت کو دیکھتا ہے اور پھر منکر اور ایک محروم اور مقبول دونوں برابر نہیں ہو سکتے ہوتا ہے و انت الذي قـلبـت كـل جـريـمـة عَلَيَّ كَـانـى شــر نـاسٍ وأَفجـرُ اور تُو تو وہ ہے جس نے تمام جرائم میرے پر الٹا دیئے گویا میں بدترین مخلوقات اور سب سے زیادہ بد کار ہوں فمالك لا تخشى الحسیب و قهره و این تقاةٌ تدعى يا مُزوّر پس تجھے کیا ہو گیا کہ تو خدائے محاسب کے قہر سے نہیں ڈرتا اور تیری تقویٰ کہاں گئی جس کا تو دعوی کرتا تھا و انگ ان عاديتــنــي لا تـضـرنـي وان صرت ذئبا او بغيظ تنمر اور اگر تو دشمنی کرے تو مجھے نقصان نہیں پہنچا سکے گا اگرچہ تو بھیڑیا ہو جائے یا چیتا بن جائے وما الدهر الا تارتان فمنهما لك التارة الاولى باخرى نوزر سو پہلی نوبت تیری ہے اور دوسری ہماری جس میں ہمیں اور زمانہ کے لئے صرف دو نوبتیں ہیں مدد دی جائے گی