براہین احمدیہ حصہ پنجم

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 321 of 506

براہین احمدیہ حصہ پنجم — Page 321

روحانی خزائن جلد ۲۱ ۳۲۱ ضمیمہ براہین احمدیہ حصہ پنجم و لسـنـا عـلـى الاعقاب موت يردّنا ولو في سبيل الله نُدمى و تنحر (۱۵۳) اور ہم ایسے نہیں ہیں کہ کوئی موت ہمیں خدا کی راہ سے ہٹادے اور اگر چہ خدا کی راہ میں ہم مجروح ہو جائیں یا ذبح کئے جائیں تنگر وجه الجاهلين تغيظًا اذا أعثروا من موت عيسى و أخبروا جاہلوں کا منہ بگڑ گیا مارے غصہ کے جب ان کو حضرت عیسی کے مرنے کی خبر دی گئی وقالوا كذوب كافر يتبع الهواى و حقـوا عـلـى قتلى عواما و غيروا اور انہوں نے کہا کہ جھوٹا کا فر ہے ہوائے نفسانی کی پیروی اور میرے محل کے لئے عوام کو اُٹھایا اور سرزنش کی کرتا ہے فضاقت علينا الارض من شرّ حزبهم ولولا يد المولى لكنّا نُتَبَّر پس ان کے گروہ کی شرارت سے زمین ہم پر تنگ ہو گئی اور اگر خدا تعالیٰ کا ہاتھ نہ ہوتا تو ہم ہلاک ہو جاتے فلم يُغن عنهم مكرهم حين أشرقت شموس عنايات القدير فادبروا خدا کی مہربانیوں کے آفتاب چمکے اور وہ پیٹھ پھیر کر پس اُن کے مکر نے ان کو کچھ فائدہ نہ دیا جب کہ بھاگ گئے رجعنا و قد رُدّت اليهم رماحهم قَضَى الأمرَ حِب لا يُباريه منكر ہم واپس آئے اور ان کے نیزے انہیں کی طرف واپس کئے گئے اُس دوست نے فیصلہ کر دیا جس کا کوئی منکر مقابلہ نہیں کرسکتا من الضغن و الشحناء يهذون كلهم و أمــرى مبين واضح لـو تفكروا کینہ اور دشمنی سے تمام وہ بکواس کر رہے ہیں اور میری بات روشن اور واضح ہے اگر وہ سوچیں واصل التنازع و التخالف بيننا رخيم قليلٌ ثُمَّ باللغويكثر وہ مختصر اور تھوڑا ہے پھر لغو خیالات کے ساتھ اس کو اور ہم میں اور ان میں جو اختلاف ہے دراصل بڑھا دیتے ہیں حمد اصل التنازع في عيسى عليه السلام اعنى فى انه هل هو حي او ميت فذلک امر واضح لقوم يتفكرون قال الله تعالى يُعِيسَى إِنِّى مُتَوَفِّيْكَ وَرَافِعُكَ إِلَى ، فقدم التوفّى على الرفع كما انتم تقرءون۔ فهذا حكم الله۔ ومن لم يحكم بما انزل الله فاولئك هم الكافرون۔ و لا ينبغي لاحد ان يحرف كلم ! الله عن مواضعها وقد لعن الله المحرفين كما انتم تعلمون ۔ ثمّ الشاهد الثاني قوله تعالى فَلَمَّا تَوَفَّيْتَنِي فطوبى لقوم يتدبرون ۔ ثم الشاهد الثالث من القرآن قوله تعالى وَمَا مُحَمَّدٌ إِلَّا رَسُولٌ قَدْ خَلَتْ مِنْ قَبْلِهِ الرُّسُلُ فبأى حديث بعدة تؤمنون۔ ولقد رأى عيسى نبينا صلى الله عليه وسلم ليلة المعراج في الاموات ثم انتم تكفرون منه آل عمران : ۵۶ المائدة : ١١٨ ال عمران : ۱۴۵