براہین احمدیہ حصہ چہارم

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 630 of 849

براہین احمدیہ حصہ چہارم — Page 630

روحانی خزائن جلد ۱ ۶۲۸ براہین احمدیہ حصہ چہارم اُس کتاب کا ہے پر ان لوگوں کے لئے جو سنتے ہیں یعنی طالب حق ہیں۔ اور پھر فرمایا کہ خدائے تعالیٰ وہ ذات کریم ورحیم ہے جس کا قدیم سے یہ قانون قدرت ہے کہ وہ ہواؤس کو اپنی رحمت سے پہلے یعنی بارش سے پہلے چلاتا ہے یہاں تک کہ جب ہوا میں بھاری بدلیوں کو اٹھلاتی ہیں تو ہم کسی مردہ شہر کی طرف (۵۲۶) و وارد ہونے شروع ہو جاتے ہیں اور قبولیت الہی کے انوار اس پر احاطہ کر لیتے ہیں ۔ یہاں تک کہ وہ ترقی کرتا کرتا مخاطبات الہیہ سے سرفراز ہو جاتا ہے اور کشوف صادقہ اور الہامات واضحہ سے تمتع نام حاصل کرتا ہے اور حضرت الوہیت کے مقربین میں دخل پالیتا ہے اور وہ وہ عجائبات القائے غیبی اور کلام لا ریبی اور استجابت ادعیہ اور کشف مغیبات ایں نشانِ شہوتی ہست اے لیم کز رخش رخشان بود نور قدیم شمی پیدا شود روزش کند در خزان آید دل افروزش کند مظہر انوار آں بیچوں بود در خرد از هر بشر افزوں بود اتباعش آں دہر دل را کشاد کش نه بیند کس بصد سالہ جہاد حاشیه نمبر ۳ ور اتباعش دل فروزد جاں دہر جلوه از طاقت یزداں دہر اتباعش نورانی کند سینہ با خبر از یار پنهانی کند ہر بیان او سراسر در بود منطق او از معارف پر بود از کمال حکمت و تکمیل دیں پا نهد بر اولین و آخریں و از کمال صورت و احسن اتم جملہ خوباں را کند زیر قدم تابعش چوں انبیا گردد ز نور نورش افتد بر همه نزدیک و دور شیر حق پر ہیبت از رب جلیل دشمنان پیشش چو روباه ذلیل ایں چنیں شیری بود شہوت پرست ہوش کن اے رو بہی ناچیز و پست چیستی اے کورک فطرت تباہ طعنه بر خوباں بدیں روئے سیاہ شہوت شاں از سر آزادی است نے اسیر آں چو تو آں قوم مست خود نگه کن آں یکے زندانی است وآں دگر داروغه سلطانی است گرچه در یکجاست هر دو را قرار لیک فرقی هست دوری آشکار حمد سہو کتابت معلوم ہوتا ہے” وز کمال صورت و حسن اتم “ ہونا چاہیے۔ (ناشر)