براہین احمدیہ حصہ چہارم

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 503 of 849

براہین احمدیہ حصہ چہارم — Page 503

روحانی خزائن جلد ۱ 1 براہین احمدیہ حصہ چہارم دعا کر کہ خدایا مجھے مراتب علمیہ میں ترقی بخش ۔ اور پھر فرماتا ہے ۔ مَنْ كَانَ فِي ۴۱۹ هذة أعمى فَهُوَ فِي الْآخِرَةِ أَعْمَى وَأَضَلُّ سَبِيلًا ل الجزو نمبر ۱۵ - یعنی جو شخص اس جہان میں اندھا رہا اور علم الہی میں بصیرت پیدا نہ کی وہ بے رحم اور بخیل ہے یا ایسا ہی کمزور اور نا تو ان ہے کہ ڈھونڈ نے والوں کو سراسیمہ اور حیران چھوڑتا ہے اور کھٹکانے والوں پر اپنا دروازہ بند رکھتا ہے اور جو صدق سے اس کی طرف دوڑتے ہیں ان کی کمزوری پر رحم نہیں کرتا اور ان کا ہاتھ واسطے جو دیوتاؤں کے پرستار ہیں مناتے ہیں۔ آدمی اس اگنی کی طرف رجوع لاتے ہیں جو بل کے زیادہ کرنے والی ہے۔ ہم اے اگنی نذریں چڑھا کر تیری پوجا کرتے ہیں۔ اے بہت خوراک دینے والے ہم پر آج مہربان ہو۔ اے آگئی تو خوشی کی دینے والی دیوتاؤں کے بلانے والی اور ان کے پیغمبر اور انسان کی محافظ ہے وہ نیک اور دیر پا کام جو دیوتا کرتے ہیں سب تیرے میں جمع ہیں۔ اے نوجوان اور نیک فال اگنی جو کچھ کہ ہم تجھ کو پیش کریں تو ہم پر مہربان ہوکر یا تو اب یا کسی اور وقت طاقتور دیوتاؤں کے پاس لے جا۔اے اگنی اس طور پر تیرا پو جاری تیری پوجا کرتا ہے اور تو اپنی روشنی سے آپ روشن ہے۔ آدمی بعد د سات کا روبار کرنے والے پروہتوں کی ہوم کر کر اس اگنی کو جو ان کے دشمنوں پر فتح یاب ہے روشن کرتے ہیں ۔ اے اگنی جو کہ فنا کرنے والی ہے تو نے اور دوسرے دیوتاؤں نے مل کر ور تر ا کو قتل کیا ہے۔ دیوتاؤں نے دھرتی اور سرگ اور اکاس کو مخلوقات کے واسطے فراخ رہنے کی جگہ بنایا ہے ایسا ہو کہ دولت والا اگنی بر وقت ضرورت کے کا نوا پر اس طرح مہربان ہوجیسا کہ لڑائی میں گھوڑا مویشی کے واسطے ہنہناتا ہے۔ اس اگنی کی کرنیں جس کو کا نوا نے سورج سے زیادہ روشن کر دیا ہے سرفرازی سے چمکتے ہیں ہم اس کی تعریفیں کرتے ہیں۔ ہم اس کو بلند کرتے ہیں ۔ اے اگنی خوراک کے بخشنے والی ہماری خزانے پر کردے کیونکہ دیوتاؤں کی دوستی تیرے ذریعہ سے } ، در حاشیا ا بنی اسرآئیل: ۷۳