براہین احمدیہ حصہ چہارم — Page 502
۴۱۹ روحانی خزائن جلد ۱ ۵۰۰ براہین احمدیہ حصہ چہارم جن کا خود بخو د معلوم کر لینا تمہارے لئے ممکن نہ تھا۔ اور پھر فرمایا ہے۔ اِنَّمَا يَخْشَى اللهَ مِنْ عِبَادِهِ الْعُلَموا الجز و نمبر ۲۲ ۔ اتنے خدا سے وہی لوگ ڈرتے ہیں جو اہل علم ہیں ۔ اور پھر فرماتا ہے قُل رَّبِّ زِدْنِي عِلمًا ل - الجزء نمبر ۱۶ دلبرانہ تجلیات سے دردمندوں کا کچھ علاج نہیں کرتا۔ بلکہ اُن کو اُنہیں کے خیالات میں آوارہ چھوڑتا ہے۔ اور اس سے زیادہ اُن کو کچھ بھی معرفت عطا نہیں کرتا کہ صرف اپنی اٹکلیں دوڑایا کریں اور اُنہیں اٹکلوں میں ہی ساری عمر کھو کر اپنی ظلمانی حالت میں ہی مرجائیں۔ مگر کیا یہ سچ ہے کہ خدا وند کریم ایسا ہی سخت دل ہے یا ایسا ہی بقیه حاشیه در حاشیه نمبر ۳ تا کہ اس کو معلوم ہو کہ میری پوجا قبول ہوئی۔ تیرے بل سے اکاش اور دھرتی لرزاں ہے۔ تو نے اس بوجھ کو اٹھایا ہے جس کے لئے پر وہت مقرر کیا گیا تھا۔ تو نے بزرگ دیوتاؤں کی پرستش کی ہے۔ تو اے اگنی خواہشوں کی پورا کرنے والی ہے۔ اپنے پوجاریوں کی دولت کی زیادہ کرنے والی ہے۔ اے اگنی دولت کی خاطر ہم تیری پوجا کرتے ہیں۔ اس ہوم کے کرنے والے کا نام کر دے۔ ایسا ہو کہ تیری کر پاسے جو ہماری اولاد ہو تو پھر ہم یہ رسم ادا کریں ۔ دھرتی اکاش اور تمام دیوتاؤں سمیت ہمیں بچا۔ اے اگنی اس ہماری غلطی کو اور اس طریق کو جس میں ہم گمراہ ہو گئے معاف کر تیری تعریف کرنی چاہئے۔ کیونکہ تو ان لوگوں کی جو تجھ کو تیرے لائق ارگ دیتے ہیں حفاظت کرنے والی ہے۔ اے پاک اگنی جو بھوگ لینے ہر طرف جاتی ہے یک کے کمرہ میں جو تیرے روبرو ہے جا جیسے پہلے زمانہ میں منش انگر ار اور تیاتی یعنی راجگان سلف جاتے تھے اور دیوتاؤں کو یہاں لا۔ اور انہیں پاک کشا پر بٹھا اور ان میں ایسا بلدان پیش کر جس سے وہ مشکور ہوں۔ اسے اگنی تو ہماری اس منتر سے جو ہم اپنی لیاقت اور آگاہی کے موافق پڑھتے ہیں ترقی پا اور ہمیں دولتمند کر اور ہمیں نیک سمجھ دے اور بہت خوراک دے۔ ہم منتر پڑھ کر طاقتور اگنی کو جس کی اور رشی بھی تعریف کرتے ہیں۔ بہت آدمیوں کے فائدہ کے فاطر: ۲۹ طه: ۱۱۵