براہین احمدیہ حصہ چہارم

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 495 of 849

براہین احمدیہ حصہ چہارم — Page 495

روحانی خزائن جلد ۱ ۴۹۳ براہین احمد به دیکھو کہ وہ ویسے کے ویسے رہے یا نہیں۔ اور یہ وسواس کہ خدا نے اپنی کتاب امیوں اور بدوؤں کے لئے بھیجی ہے (ان کی سمجھ کے موافق چاہئے ) ٹھیک نہیں (۴۱۳ ہے بقیه حاشیه در حاشیه نمبر ۳ ہے ۔ اول تو اس میں یہ جھوٹ ہے کہ وہ کلام نرا امیوں کی تعلیم کے لئے نازل ہوا یعنے اپنا پاک اور روشن کلام دنیا کے انجام کے لئے بھیجا ہو۔ اور جس علم کی مستعد روحوں کو ضرورت ہے وہ سب علم آپ عطا فرمایا ہو۔ اور جن شکوک اور شبہات میں اُن کی ہلاکت ہے ان سب شکوک سے آپ نجات بخشی ہولیکن اس کامل رحمانیت کو بر ہموسماج والے تسلیم نہیں کرتے۔ اور ان کے زعم میں گو خدا نے انسان کے شکم (۲۱۳) متوجہ ہوا۔ اور اس کو مار کر اپنی طبیعت خوش کی ۔ اے جنگل کے مالکو پسند یدہ صورت والو تم دونوں ہمارا شیریں سوم کا رس دل پسندار گوں سمیت اندر کے واسطے طیار کرو۔ سوم کے دس کا بقیہ کر چھیوں میں لاؤ اور اس کو کشا کے چہوں پر چھ چو اور جو باقی بچے اس کو گائے کی کھال پر رکھ دو یعنی ہتھیلی پر جو کہ گائے کی کھال کا بنا ہوا ہوتا ہے۔ اے سوم کی رس کے پینے والے اندر گو ہم مستحق نہ ہوں پر تو ہمیں ہزار ہا عمد و گوئیں اور گھوڑے دے کر مالا مال کر ۔ اے خوبصورت اور طاقتور اندر خوراک کے مالک تیری شفقت ہمیشہ قائم رہتی ہے۔ ہمیں ہزاروں عمدہ گھوڑے اور گوئیں دے۔ ہر ایک کو جو ہمیں گالی دیتا ہے غارت کر ۔ ہر ایک جو ہمیں نقصان پہنچاتا ہے قتل کر اور ہمیں ہزاروں گھوڑے اور گوئیں دے۔ اے اندر جو ہماری بہتری میں راضی ہوتا ہے۔ ایسا کر کہ ہمیں خوراک با فراط ملے اور مضبوط اور بہت ۴۱۳ ) دودھ پینے والی گوئیں ہمارے ہاتھ آویں جن کے باعث سے ہم عیش و عشرت میں مشغول رہیں ۔ اے اندر اور اگنی میں جو دولت کا خواہشمند ہوں تم دونوں کو اپنے دل میں رشتہ دار اور قرابق تصور کرتا ہوں ۔ اور اک جو تم نے مجھے عطا کیا ہے کسی دوسرے نے کبھی نہیں دیا۔ اور اس طرح بہرہ مند ہو کر میں نے یہ منتر جس میں میں نے اپنی خوراک کی خواہش ظاہر کی ہے تمہاری تعریف میں بنایا ہے۔ اے اندر اور آگئی نعمتوں کے عطا کرنے والو خواہ پاتال لوگ مرت لوگ یا سرگ لوگ جہاں کہیں