براہین احمدیہ حصہ چہارم

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 435 of 849

براہین احمدیہ حصہ چہارم — Page 435

روحانی خزائن جلد ۱ ۴۳۳ براہین احمدیہ حصہ چہارم پانے کیلئے موجود تھی۔ دوسری ضرورت حقہ بھی الہام کی مقتضی تھی۔ کیونکہ اس وقت جابجا قرآن شریف میں درج ہیں اور جو لوگ سخت کور باطن تھے اگر چہ وہ ایمان نہ لائے مگر سراسیمگی اور حیرانی کی حالت میں ان کو بھی کہنا پڑا کہ یہ بحر عظیم ہے جس کا مقابلہ نہیں ہو سکتا چنانچہ 11 بقیه حاشیه در حاشیه نمبر ان کا یہ بیان بھی فرقان مجید کے کئی مقام میں موجود ہے۔ اب اس کلام مجز نظام پر ایسے لوگ عتراض کرنے لگے جن میں سے ایک تو وہ شخص ہے جس کو دو سطر میں عربی کی بھی تصیح اور بلیغ طور پر لکھنے کا ملکہ نہیں اور اگر کسی اہل زبان سے بات چیت کرنے کا اتفاق ہوا تو بجو ٹوٹے پھوٹے اور بے ربط اور غلط فقروں کے کچھ بول نہ سکے اور اگر کسی کو شک ہو تو امتحان کر کے دیکھ لے اور دوسرا وہ شخص ہے جو علم عربی سے بکلی بے بہرہ بلکہ فارسی بھی اچھی طرح نہیں جانتا اور افسوس کہ عیسائی (۳۶۳) مقدم الذکر کو یہ بھی خبر نہیں کہ یورپ کے اہل علم کہ جو اس کے بزرگ اور پیشرو ہیں جن کا بورٹ صاحب وغیرہ انگریزوں نے ذکر کیا ہے وہ خود قرآن شریف کے اعلیٰ درجہ کی بلاغت کے قائل ہیں اور پھر دانا کو زیادہ تر اس بات پر غور کرنی چاہئے کہ جب ایک کتاب جو خود ایک اہل زبان پر ہی نازل ہوئی ہے اور اس کی کمال بلاغت پر تمام اہل زبان بلکہ سبعہ معلقہ کے شعراء جیسے اتفاق کر چکے ہیں تو کیا ایسا مسلم الثبوت کلام کسی نادان اجنبی و ژولیدہ زبان والے کے انکار سے جو کہ لیاقت فن سخن سے محض بے نصیب اور تو غل علوم عربیہ سے بالکل بے بہرہ بلکہ کسی ادنی عربی آدمی کے مقابلہ پر بولنے سے عاجز ہے قابل اعتراض ٹھہر سکتا ہے بلکہ ایسے لوگ جو اپنی حیثیت سے بڑھ کر بات کرتے ہیں خود اپنی نادانی دکھلاتے ہیں اور یہ نہیں سمجھتے کہ اہل زبان کی شہادت کے برخلاف اور بڑے بڑے نامی شاعروں کی گواہی کے مخالف کوئی نکتہ چینی کرنا حقیقت میں اپنی جہالت اور خر فطرتی دکھلانا ہے۔ بھلا عماد الدین پادری کسی عربی آدمی کے ترغیب دیتا ہے اور جس بات میں واقعی طور پر بھلائی پیدا ہو خواہ وہ بات درشت ہو (۳۶۳) خواہ نرم ۔ اس کے کرنے کے لئے تاکید فرماتا ہے ۔ جیسا فرمایا ہے ۔ وَجَزَ و سَيِّئَةِ سَيِّئَةٌ مِثْلَهَا فَمَنْ عَفَا وَأَصْلَحَ فَأَجْرُهُ عَلَى الله الجزو نمبر ۲۵ تنے بدی کی ہ سہو کتابت ہے۔ صحیح پورٹ ( جان ڈیون پورٹ JOHN DAVENPORT) ہے۔(ناشر) الشورى ام