براہین احمدیہ حصہ چہارم

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 344 of 849

براہین احمدیہ حصہ چہارم — Page 344

روحانی خزائن جلد ۱ ۳۴۲ براہین احمدیہ حصہ چہارم ۲۹۵ 1 11 ۲۹۵ صدہا چیزیں ایک ہی جنس کی ہوتی ہیں بلکہ ایک ہی صنف کے تحت میں داخل ہوتی ایک جگہ فراہم ہو کر اپنی طرف کھینچتے ہیں اور اپنے فوائد نقد کی خوبیاں پیش کرتے ہیں پس ان کے اتفاق اور اثر دہام میں ایک ایسا زور پیدا ہو جاتا ہے کہ خیالات خود تراشیدہ ان کی مدافعت نہیں کر سکتے بلکہ ایک دم بھی ان کے مقابلہ پر ٹھہر نہیں سکتے ایسے جنگ کے موقعہ میں خدا کے کلام کی پر زور بندوقیں درکار ہیں کہ تا مخالف کی صف کو ایک ہی غیر میں اڑادیں۔ کیا کوئی کام یکطرفہ بھی ہو سکتا ہے پس یہ کیونکر ممکن ہے کہ خدا ایک پتھر کی طرح ہمیشہ خاموش رہے اور بندہ وفاداری میں صدق میں صبر میں خود بخود بڑھتا جائے اور صرف یہی ایک خیال کہ آسمان اور زمین کا البتہ کوئی خالق ہوگا اُس کو ہمیشہ کی قوت دے کر عشق کے میدانوں میں آگے سے آگے کھینچتا چلا جائے خیالی باتیں واقعی باتوں کی ہرگز قائم مقام نہیں ہو سکتیں اور نہ بھی ہوئیں مثلاً ایک مفلس قرض دار نے کسی راست باز دولت مند سے وعدہ پایا ہے کہ عین وقت پر میں تیرا کل قرضہ ادا کر دوں گا اور دوسرا ایک اور مفلس قرضدار ہے اس کو کسی نے اپنی زبان سے وعدہ نہیں دیا وہ اپنے ہی خیالات دوڑاتا ہے کہ شاید مجھ کو بھی وقت پر رو پیل جائے کی تسلی پانے میں یہ دونوں برابر ہو سکتے ہیں ہرگز نہیں ہر گز نہیں یہ سب قوانین قدرت ہی ہیں۔ قوانین قدرت سے کون سی حقانی صداقت باہر ہے۔ پر افسوس ان لوگوں پر کہ جو قوانین قدرت کی پابندی کا دعوی کرتے کرتے پھر انہیں تو ڑ کر دوسری طرف بھاگ گئے اور جو کچھ کہا تھا اس کے برعکس عمل میں لائے ۔ اے برہمو سماج والواگر تم کو دینی امور میں دلسوزی سے نظر نہیں ۔ اگر تمہیں معاد کی کچھ بھی پر واہ نہیں تو کیا ابھی تک دنیوی امور میں تم پر ثابت نہیں ہو چُکا کہ عقل نے تن تنہا کوئی کام تمہاری دنیا کا کبھی سرے تک نہیں پہونچایا کیا تمہیں اس صداقت کے ماننے سے ہنوز کسی عذر کی گنجائش ہے اس کا ظلمات نفسانیہ اور اڈ ناس بشریہ سے نجات پا جائے اور اس میں وہ انوار پیدا ہو جائیں جن کا پاک دلوں میں پیدا ہو جانا ضروری ہے ہاں جب تک پیروی کنندہ کی متابعت میں کسر ہو تب تک ظلمات نفسانیہ دور نہیں ہوں گے اور نہ انوار با طفیہ ظاہر ہوں گے لیکن یہ اس نبی متبوع کا قصور نہیں بلکہ خود وہ مدعی اتباع کا اعراض صوری یا معنوی ۲۹۵ بقیه حاشیه در حاشیه نمبر