انجام آتھم — Page 51
روحانی خزائن جلد ۵۱ رساله دعوت قوم ہیں۔ اب بھی اگر مولوی صاحبان مجھے مفتری سمجھتے ہیں تو اس سے بڑھ کر ایک اور فیصلہ ہے۔ اور وہ یہ کہ ۵ میں ان الہامات کو ہاتھ میں لے کر جن کو میں شائع کر چکا ہوں مولوی صاحبان سے مباہلہ کروں۔ اس طرح پر کہ میں خدا تعالیٰ کی قسم کھا کر بیان کروں کہ میں درحقیقت اس کے شرف مکالمہ اور مخاطبہ سے مشرف ہوں اور در حقیقت اس نے مجھے چہار دہم صدی کے سر پر بھیجا ہے کہ تا میں اس فتہ کوفر و کروں کہ جو اسلام کے مخالف سب سے زیادہ فتنہ ہے اور اسی نے میرا نام عیسی رکھا ہے۔ اور کسر صلیب کے لئے مجھے مامور کیا ہے لیکن نہ کسی جسمانی حربہ سے بلکہ آسمانی حربہ سے اور یہ سب اس کا کلام ہے اور وہ خاص الہامات اس کے جو اس وقت میں مخالف مولویوں کو سناؤں گا ان میں سے بطور نمونہ چند الہامات اس جگہ لکھتا ہوں ان میں سے بعض الہامات میں برس کے عرصہ سے ہیں۔ جو مختلف ترتیوں اور کمی بیشی کے ساتھ بار ہارا القاء ہوئے ہیں۔ اور وہ یہ ہیں:۔ يا عِيسَى الَّذِي لَا يُضاعُ وقته۔ أَنتَ مِـنّـــى بــمـنـزِلَةٍ لَّا اے وہ بھیسٹی جس کا وقت ضائع نہیں کیا جائے گا۔ تو میری جناب میں وہ مرتبہ رکھتا ہے جس کا يعلمها الخلق ۔ اَنتَ مِنّى بمنزلةِ تَوحِيدِى وَتَفرِيدِى لوگوں کو علم نہیں تو مجھ سے ایسا ہے جیسا کہ میری توحید اور تفرید فَحَانَ أَنْ تُعَانَ وَتُعرَفَ بَين النّاس ۔ هُوَ الَّذِي أَرسَلَ رَسُـولـه سو وقت آ گیا کہ تو لوگوں میں شناخت کیا جائے اور مدد دیا جائے۔ وہ خدا جس نے اپنے رسول کو ہدایت اور دین بِالهُدى وَدِينِ الحَقِّ لِيُظْهِرَهُ عَلى الدِّينِ كُلِّهِ ۔ لَا تَبْدِيلَ لِكَلِمَاتِ الله۔ حق کے ساتھ بھیجا تا اس دین کو سب دینوں پر غالب کرے۔ خدا کی پیشگوئیوں کو کوئی بدل قُل إِنِّي أُمِرْتُ وَأَنَا أَوّلَ الْمُؤْمِنِين۔ الرَّحمَن عَلَّمَ القرآن لِتُنذِرَ نہیں سکتا کہہ میں مامور ہوں اور میں سب سے پہلا مومن ہوں۔ وہ رحمن ہے جس نے قرآن سکھلایا تا کہ توان قَوْمًا مَا أُنْذِرَ آبَاءُهُم ولِتَسْتَبِينَ سَبِيل المُجرمين ۔ إِنَّا كَفَيْنَاكَ لوگوں کو ڈراوے جن کے باپ دادے نہیں ڈرائے گئے اور تا کہ مجرموں کی راہ کھل جائے۔ ہم تیرے لئے المُستهزئينَ ۔ قُل عِندِي شهادةٌ مِّنَ الله فَهَل انتم مُؤْمِنُون ٹھٹھا کرنے والوں کے لئے کافی ہیں۔ کہہ میرے پاس خدا کی گواہی ہے پس کیا تم ایمان لاتے ہو