اَلھُدٰی

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 285 of 822

اَلھُدٰی — Page 285

روحانی خزائن جلد ۱۸ ۲۸۱ الهدى ويُخيّبون الناس من عوارف۔ ولو كانوا من معارف ۔ ويبخلون بما | اور لوگوں پر مہربانی نہیں کرتے خواہ کیسے ہی جان پہچان کے آدمی ہوں اور اپنے رفیقوں کو بھی عندهم مرافقهم۔ ولو كان مُرافقهم۔ بل إذا أجلت فيهم بصرك۔ اپنی چیزیں دینے سے بخل کرتے ہیں بلکہ اگر تم دوڑاؤ اپنی آنکھ کو ان میں اور بار بار ان کے منہ کو وكرّرت في وجههم نظرك۔ وجدت أكثر طوائف هذه الملّة قد دیکھو تو تم اس قوم کی ہر جماعت کو پاؤ گے کہ فسق اور بددیانتی اور بے حیائی کا لباس پہنا ہوا ہے۔ البسوا ثياب الفسق وترك الديانة والعفّة۔ وإنّا نذكر ههنا نبدا من اور ہم اس جگہ تھوڑا سا حال اپنے زمانہ کے بادشاہوں اور دوسرے لوگوں کا لکھتے ہیں جو حالات ملوک زماننا وغيرهم من أهل الأهواء ۔ ثم نكتب بعده ما أراد ہوا پرست لوگ ہیں اور پھر ہم اُس علاج کو لکھیں گے جو خدا نے ان فسادوں کے دور کرنے کے الله لدفع تلك المفاسد وتدارك الإسلام والمسلمين من السماء۔ لئے ارادہ کر رکھا ہے اور نیز اسلام اور مسلمانوں کے تدارک کے لئے جو مقدر کر رکھا ہے۔ في حالات ملوك الإسلام في هذه الأيام ( بادشاہوں کے حالات ) اعلم رحمك الله أن أكثر طوائف الملوك وأُولى الأمر والإمرة۔ جان خدا تیرے پر رحم کرے کہ اکثر بادشاہ اس زمانہ کے اور امراء اس زمانہ کے جو بزرگان دین اور الذين يُعدون من كبراء هذه الملة۔ قد مالوا إلى زينة الدنيا بكل حامیان شرع متین سمجھے جاتے ہیں وہ سب کے سب اپنی ساری ہمت کے ساتھ زینت دنیا کی الميل والهمة۔ واستأنسوا بأنواع النعم واللهنية۔ وما بقى لهم طرف جھک گئے ہیں۔ اور شراب اور باجے اور نفسانی خواہشوں کے سوا انہیں اور کوئی کام ہی نہیں۔