آئینہ کمالاتِ اسلام — Page 700
بقا اس مرتبہ کے پیدا ہونے کا وقت ۶۳، ۷۰ اس مرتبہ پر روح القدس کا کامل طور پر عطا کیا جانا ۲۰۶ح ح بقا کے مرتبہ پر شیطان کا کالعدم ہوجانا ۸۲ بقا اور لقا کسبی نہیں بلکہ وہبی ہیں ۷۱ پادری مخالفت کے جوش میں پچاس پچاس برس کے ہو کر عربی زبان کو سیکھنا اور قرآن کے معانی پر اطلاع پانا ۳۶۰ پادریوں کو دعوت مقابلہ ۲۷۷،۲۸۴ پادریوں کا مدت سے الہام پر مُہر لگانا ۲۸۴ پادریوں کے فتنہ کے حد سے زیادہ بڑھنے پر خدا کا اپنے ایک بندہ کو بھیجنا ۴۲۴ اسلام پر ان کے حملے اور مسلمانوں کی غفلت ۱۳،۱۴ پادری ہی دجال ہیں ۴۶۰ پُل صراط پُل صراط کی حقیقت ۱۴۶ پیشگوئی نیز دیکھئے ’’امور غیبیہ‘‘ پیشگوئیوں میں ربانی طاقتوں کا ہونا ۱۵۷ح ح جب کسی واقعہ کو اخفاء کی صورت میں بیان کرنا ہو تو وہ چار قسم کا ہوتا ہے۔ان کی تفصیلات ۴۴۷ منجموں کی پیشگوئیوں اور الہامی پیشگوئیوں میں فرق ۳۲۱ پیشگوئیوں کا پورا ہونا مدعی صادق کی علامت ہے ۳۲۲ خدا کی بشارتیں اکثر اشارات میں ہوتی ہیں ۶۵۴ح قرآن آئندہ اور گذشتہ کی پیشگوئیوں سے بھراہوا ہے۲۳۴ح قرآن جو سچے فلسفہ سے بھرا ہوا ہے حال کے دھوکہ دینے والے فلسفہ کے طوفان پر بھی غالب آئے گا ۴۰ مذہب اور سائنس کی جنگ میں اسلام کے غالب آنے کی پیشگوئی ۲۵۴ح قرآن و تورات کے مطابق مدعی کاذب کی پیشگوئی ہرگز پوری نہیں ہوتی ۳۲۶ تورات کے مطابق پیشگوئی کا پورا ہونا صادق کی نشانی ۲۸۰ آخری زمانہ میں ایک حارث کے پیدا ہونے کی پیشگوئی۳۰۳ نزول مسیح کی پیشگوئی پر اس اعتراض کا جواب کہ ساری امت ہی غلطی پر رہی اور سمجھ نہ سکی ۴۵۵ یورپ کے ہیئت دانوں کی کائنات الجو اور ان کے نتائج کے متعلق پیشگوئیوں کی حقیقت ۱۱۸ح ہمارا صدق یا کذب جانچنے کے لئے ہماری پیشگوئی سے بڑھ کر اور کوئی محک امتحان نہیں ہو سکتا ۲۸۸ تدبیر اعلائے کلمہ اسلام کیلئے تدبیر ضروری ہے ۶۰۹ تدبیر اور انتظام بدعات میں داخل نہیں ۶۱۱ اگر مدبرات اور مقسمات امر فرشتے ہیں تو ہماری تدبیریں کیوں پیش جاتی ہیں ۱۸۵ح تعدد ازدواج نیز دیکھئے ’’نکاح‘‘ اس کی ضرورت اور حکمت ۲۸۱ اس پر عیسائیوں کے اعتراض کا جواب ۲۸۲ بائبل سے تعدد نکاح کا ثبوت ۲۸۳ تصوف ہندوستانی صوفیوں کی بد حالت ۳۹۰،۳۹۹، ۴۰۷ چشتی اور قادری صوفیاء کی بری حالت اور ان کی مجالس سے اجتناب کی نصیحت ۴۰۷ صوفیوں کا دعویٰ کہ ہم اپنے ادنیٰ مرید کو محدث کے مقام تک پہنچا سکتے ہیں ۴۰۸ اس اعتقاد کا رد کہ تمام برکات شیخ کی بیعت سے ملتی ہیں۴۰۹ جسے محبت الٰہی کا دعویٰ ہے لیکن کلامِ الٰہی جاننے سے لاپرواہ ہے وہ ہرگز محب صادق نہیں ۳۶۱ فنا کی تعریف ۶۳ اس درجہ تک پہنچنے کا طریق ۱۹۶ پہلی ہستی فنا کئے بغیر نئی ہستی نہیں مل سکتی ۲۳۳