احمدی اور غیراحمدی میں کیا فرق ہے؟ — Page 562
حضرت عیسیٰ اور آنحضورؐ کے بارہ میں واضح الفاظ میں پیشگوئی نہیں کیونکہ وہ الفاظ محض مجمل ہے ۱۸۷،۱۸۸ توریت اور انجیل تعریف کرنے والوں کے ہاتھوں سے اس قدر محرف و مبدل ہوگئی ہیں کہ اب ان کتابوں کو خدا کا کلام نہیں کہہ سکتے ۴ وہ توریت جو موسیٰ کو دی گئی اس میں تثلیث کا کچھ بھی ذکر نہیں ۳۷۳ توریت کی رو سے بالکل حرام اور ناجائز تھا کہ حمل کی حالت میں کسی عورت کا نکاح کیا جائے ۳۵۶ چ،ح،خ،د چشمہ مسیحی (تصنیف حضرت مسیح موعود ؑ ) یہ کتاب حضورؑ نے ایک عیسائی کی کتاب ینا بیع الاسلام کے جواب میں تالیف فرمائی ۳۳۳،۳۳۵ حجج الکرامۃازنواب صدیق حسن خان ۲۱۲ اس میں لکھا ہے کہ مسیح موعود چودہویں صدی سے آگے نہیں جائیگا ۲۹۲ خبط احمدیہ ازپنڈت لیکھرام ۴۲۹ دارقطنی ۳۳ درمنثو ر ۴۱،۲۷۸،۴۰۶ س،ط،ف،ق ستیارتھ پرکاش ازپنڈت دیانند ۴۳۹ سیرۃ الابدال (تصنیف حضرت مسیح موعود ؑ ) ۱۲۹ طالمود ۳۵۷ یہودی فاضل کی تحقیق کہ انجیل کی اخلاقی تعلیم طالمود کا سرقہ ہے ۳۳۹ فتح رحمان از مولوی غلام دستگیر قصوری ۱۹۳ قادیان کے آریہ اور ہم (تصنیف حضرت مسیح موعود ؑ ) ۴۱۷ لیکچر سیالکوٹ (تصنیف حضرت مسیح موعود ؑ ) ۲۰۱ لیکچر لاہور (تصنیف حضرت مسیح موعود ؑ ) یہ۳؍ستمبر۱۹۰۴ء کو لاہور میں ایک مجمع کثیرمیں پڑھا گیا ۱۴۵ لیکچر لدھیانہ (تصنیف حضرت مسیح موعود ؑ ) ۲۴۹ م،ن،و،ی مسلم، صحیح ۳۶،۴۰،۲۱۶،۲۴۲ مواہب الرحمن (تصنیف حضرت مسیح موعود ؑ ) ۴۴۱،۴۴۲ح میزان الحق از پادری فنڈل ۳۴۲ح نزول المسیح (تصنیف حضرت مسیح موعود ؑ ) ۴۱۱ ڈیڑھ سو نشانات اس کتاب میں ذکر کئے ہیں ۱۹۳ الوصیۃ (تصنیف حضرت مسیح موعود ؑ ) ۲۹۹ رسالہ الوصیت کودوستوں میں مشتہرکرنے اور اس کی اشاعت کی نصیحت ۳۲۱ وید ۱۷۲،۲۳۱،۴۳۲،۴۵۱،۴۵۲ح انسانوں کو پاک ہونے کے بارہ میں جو کچھ وید نے سکھلایا ہے اس کی تمام حقیقت تونیوگ کی تعلیم سے بخوبی ظاہر ہوتی ہے ۳۷۰ مکالمہ مخاطبہ کا دروازہ آئندہ کے لئے سرے سے بند کرتی ہے ۱۶۷ ہندوؤں کے وید جو اس زمانہ میں مخفی تھے ان کی کئی سچائیاں قرآن شریف میں پائی جاتی ہیں ۳۴۲ ہندوؤں کاعقیدہ کہ بجز وید کے خدا کی ساری کتابیں جھوٹی ہیں ۴۳۱ وید پر ہمارا کوئی حملہ نہیں۔ہم نہیں جانتے کہ اس کی تفسیر میں کیاکیا تصرف کئے گئے ۴۵۹ح میرا دل گواہی دیتا ہے کہ ناپاک تعلیمیں وید میں ہرگز نہیں ۴۵۴ح وہ جو آریہ وید کی طرف باتیں منسوب کرتے ہیں ہم نہیں کہہ سکتے کہ درحقیقت یہی تعلیم وید کی ہے ۴۵۳ح وید کی رو سے پرمیشر کی عادت نہیں کہ کوئی نشان آسمانی دکھلاوے ۴۴۶ ینابیع الاسلام ۳۳۶،۳۳۷،۳۳۸،۳۳۹ اس کے جواب میں حضور ؑ نے کتاب چشمہ مسیحی تصنیف فرمائی ۳۳۳