احمدی اور غیراحمدی میں کیا فرق ہے؟

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 561 of 597

احمدی اور غیراحمدی میں کیا فرق ہے؟ — Page 561

کتابیات ا،ب،ت احمدی اورغیر احمدی میں کیافرق ہے (تقریر حضرت مسیح موعود ؑ ) حضورؑ کی ایک تقریر جوآپ نے ۲۷؍دسمبر ۱۹۰۵ء کوفرمائی ۴۶۱ انجیل ۲۰۵،۲۴۱،۴۷۰،۴۷۱،۴۸۸ توراۃ اور انجیل تحریف کرنے والوں کے ہاتھوں سے اس قدر محرف و مبدل ہو گئی ہیں کہ اب کتابوں کو خدا کاکلام نہیں کہہ سکتے ۴ مبالغہ کرنا انجیل نویسوں کی عادت میں داخل تھا ۱۶۴ پادریوں کے نزدیک چار انجیلیں اصلی اور باقی چھپن کے قریب ہیں وہ جعلی ہیں ۳۴۰ بعض لوگوں کی یہ رائے ہے کہ یہ کتاب گوتم بدھ کی ہے اور اول سنسکرت میں تھی اور پھر دوسری زبانوں میں ترجمے ہوئے ۳۴۰ یوزآسف کی قدیم کتاب سے انجیل کے اکثر مقامات سے تواردہے ۳۴۰ موجودہ اناجیل دراصل بدھ مذھب کا ایک خاکہ ہے ۳۴۰ ایک ہندو رسالہ نے لکھا کہ انجیل بدھ کی اخلاقی تعلیم کا سرقہ ہے ۳۳۹ یہودی فاضل کی تحقیق کہ انجیل کی اخلاقی تعلیم یہودیوں کی کتاب طالمود اور دیگر بنی اسرائیل کی کتابوں سے لی گئی ہے ۳۳۹ انجیل نے دعویٰ نہیں کیاکہ ایسی انجیل بنانے پر انسان قادر نہیں اور یہودیوں نے انجیل کو مسروقہ قرار دیا ہے ۳۴۳ح اناجیل کا ذخیرہ جو چھاپہ خانہ کے ذریعہ اب ملا ہے عرب میں کوئی ان کو جانتا بھی نہ تھا اور عرب کے لوگ محض امّی تھے ۳۴۲ انجیلوں میں بہت سے ایسے کلمات پائے جاتے ہیں جن سے نعوذ باللہ حضرت مسیح کا دروغگو ہونا ثابت ہوتا ہے ۳۴۸ قرآن کریم کا انجیلی تعلیم سے موازنہ ۱۶۶ انسانی قویٰ کی تمام شاخوں میں سے صرف ایک شاخ حلم اور درگذر پر انجیل کی تعلیم زور دیتی ہے اور باقی شاخوں کا خون کیا ہے ۳۴۵ انجیل تو صاف جواب دیتی ہے کہ مکالمہ مخاطبہ کا دروازہ بند ہے اور یقین کی راہیں مسدود ہیں ۳۵۲ تثلیث کی تعلیم انجیل میں بھی موجود نہیں ۳۷۴ حضرت مسیح انجیل میں سؤر کو ناپاک قرار دیتے ہیں ۳۷۵ بائبل ۲۷۸ بائبل میں بہت سے لوگوں کو خدا کے بیٹے کہا گیا ہے بلکہ بعض کو خدا بھی ۱۶۵ بخاری، صحیح ۴۰،۲۱۶،۲۴۲،۲۹۷،۳۳۶ح،۴۰۰ح براہین احمدیہ (تصنیف حضرت مسیح موعود ؑ ) ۴۷،۶۴،۶۵،۶۹، ۷۲،۸۶،۱۸۶،۱۸۸،۱۸۹،۱۹۲،۱۹۵،۲۴۲،۲۴۳، ۲۵۴،۳۰۵،۴۰۱ح،۴۲۰،۴۲۲،۴۲۳،۴۲۴، ۴۲۵،۴۲۷،۴۲۸ ایسی کتاب ہے جس کو دوست، دشمن سب نے پڑھا۔اس کا ریویو مولوی ابو سعید محمد حسین بٹالوی نے کیا ۲۵۳،۲۵۴،۲۵۵ براہین احمدیہ کے چھپنے کے وقت لالہ شرمپت میرے ساتھ ہی پادری رجب علی کے مکان پر کئی دفعہ گیا ۴۳۴ برنباس انجیل اس کو اس لئے جعلی قرار دیاگیا کہ اس میں آنحضرتؐ کی واضح پیشگوئی تھی ۳۴۱ تذکرۃ الشہادتین (تصنیف حضرت مسیح موعود ؑ ) ۱ تجلیات الٰہیہ (تصنیف حضرت مسیح موعود ؑ ) ۳۹۳ توراۃ ۲۰۴،۲۵۶،۲۸۸،۲۸۹،۳۰۵،۳۵۷،۳۷۴ ۳۷۵،۳۷۷،۳۷۸،۳۸۸