احمدی اور غیراحمدی میں کیا فرق ہے؟ — Page 502
صفحہ ۳۹۷۔اُس کے درجہ کو تحقیر کی نظر سے نہ دیکھ کہ رسولوں نے اس کے زمانہ پر ناز کیا ہے صفحہ ۴۱۰۔اے پروردگار میں تیری مہربانیوں پر حیران ہوں کہ تو نے میرے جیسے ناچیز کو قبول کر لیا ہے۔پسندیدہ لوگ تو کسی مرتبہ تک پہنچ سکتے ہیں۔ہم جیسے حقیروں کی کون سی چیز تجھے پسند آگئی۔چونکہ تو ایک قطرہ سے ایک جہاں پیدا کردیتا ہے یہی عادت یہاں بھی ظاہر کرتا ہے صفحہ ۴۴۰۔اے چچا ! تو اپنی جان پر کھیل گیا اور مجھے بہت افسوس میں چھوڑ گیا صفحہ ۴۷۴۔ایک شخص ٹہنی کے سرے پر بیٹھا اس کی جڑھ کاٹ رہا تھا صفحہ ۴۸۲۔کوئی کمال حاصل کر تا لوگ تجھے پسند کریں صفحہ ۴۸۳۔اگر وزیر خدا سے اس طرح ڈرتا صفحہ ۴۸۵۔تو خدا کا طالب بھی بنتا ہے اور حقیر دنیا کا بھی۔یہ محض وہم ہے، ناممکن ہے اور دیوانگی ہے صفحہ ۴۸۷۔اگر تو لوگوں کے مرتبہ کا دھیان نہیں رکھتا تو تو بے دین ہے