رسالہ درود شریف

by Other Authors

Page 98 of 169

رسالہ درود شریف — Page 98

رساله درود شریف 124 درود بھیجے گا۔اس کے لئے اللہ تعالیٰ کی طرف سے ایک نہ ایک فرشہ داس شخص کے پاس موجود ہوتا ہوتا ہے۔ہے۔تاکہ وہ مجھے اس کی طرف پہنچائے۔(۳۳) سے درود عَنِ الْحَسَنِ بْنِ عَلِيّ رَضِيَ اللهُ عَنْهُمَا أَنَّ رَسُولَ اللهِ 144 رساله درود شریف رَقِيْتُ الثَّالِثَةَ قَالَ بَعِدَ مَنْ أَدْرَكَ أَبَوَيْهِ الْكِبَرُ أَوْ أَحَدُهُمَا فَلَمْ يُدْخَلَ الْجَنَّةَ فَقُلْتُ أمين - (جلاء الافہام بحوالہ مستدرک حاکم) حضرت کعب بن عجرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے۔کہ آنحضرت نے (ایک دفعہ) صحابہ کو حاضر ہونے کا حکم دیا جس پر ہم لوگ حاضر ہو صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ حَيْثُمَا كُنتُمْ فَصَلُّوا عَلَى فَإِنَّ گئے ہیں جب آپ نے ممبر کی پہلی سیڑھی پر قدم مبارک رکھا تو فرمایا آمین۔صَلوتَكُمْ تَبْلُغُنی (جلاء الافهام بحوالہ مجم کبیر طبرانی) حضرت امام حسن رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ آنحضرت با سلام نے فرمایا ہے تم جہاں بھی ہو مجھ پر درود بھیجا کرو۔تمہارا درود مجھے پہنچ جائے گا۔اسی طرح دوسری سیڑھی پر چڑھ کر آمین کہی۔اور پھر تیسری سیڑھی پر چڑھ کر کہا آمین اور جب آپ (خطبہ سے فارغ ہو کر ممبر سے اترے تو ہم لوگوں نے عرض کیا۔یا رسول اللہ آج ہم نے حضور سے ایک ایسی بات سنی ہے جو اس سے پہلے کبھی حضور سے نہیں سنی۔فرمایا (جب میں ممبر پر چڑھنے لگا تو) آنحضرت م پر درود بھیجنے کی تاکید اور اس کی اہمیت جبریل میرے سامنے آیا۔اور اس نے کہا کہ جسے رمضان کا مہینہ ملا اور اسے آنحضرت کا ذکر سن کر آپ پر درود نہ بھیجنے والا خدا تعالیٰ سے دور ہوتا ہے (۲۳) عَنْ كَعْبِ بْنِ عُجْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ احْضُرُوا فَحَضَرْنَا فَلَمَّا ارْتَقَى الدَّرَجَةَ قَالَ أمِينَ ثُمَّ ارْتَفَى الدَّرَجَةَ الثَّانِيَةَ فَقَالَ أَمِينَ ثُمَّ ارْتَقَى الدَّرَجَةَ الثَّالِثَةَ فَقَالَ أَمِينَ فَلَمَّا فَرَغَ نَزَلَ عَنِ الْمِنْبَرِ فَقُلْنَا يَا رَسُولَ اللهِ سَمِعْنَا مِنْكَ الْيَوْمَ شَيْئًا مَّا كُنَّا نَسْمَعُهُ فَقَالَ إِنَّ جِبْرِيلَ عَرَضَ لِيْ فَقَالَ بَعِدَ مَنْ أَدْرَكَ رَمَضَانَ فَلَمْ يُعْفَرلَهُ فَقُلْتُ أمِينَ فَلَمَّا رَقِيتُ الثَّانِيَةَ قَالَ بَعِدَ مَنْ ذُكِرْتَ عِنْدَهُ فَلَمْ يُصَلِّ عَلَيْكَ فَقُلْتُ أَمِينَ فَلَمَّا بخشا نہیں گیا اس کے لئے دوری ہو۔جس پر میں نے کہا کہ آمین۔اور جب میں دوسری سیڑھی پر چڑھا تو اس نے کہا جس شخص کے پاس آپ کا ذکر آیا اور اس نے آپ پر درود نہ بھیجا اس کے لئے بھی دوری ہو۔میں نے کہا آمین۔پھر جب میں تیسری سیڑھی پر چڑھا تو اس نے کہا جس شخص کی موجودگی میں اس کے والدین یا ان میں سے کسی ایک پر بڑھاپا آیا اور اسے ان کی خدمت کر کے) جنت کا پانا نصیب نہ ہوا اس کے لئے بھی دوری ہو۔میں نے کہا آمین۔نوشوا۔بعد کے معنی ہیں ( خدا تعالیٰ کی جناب سے دور ہوا۔خدا کی لعنت کے نیچے آیا۔ہلاک ہوا۔لیکن جب یہ لفظ دعائیہ طور پر کہا جائے تو اس کے معنے "دور ہوا" وغیرہ کی بجائے " دور ہو" وغیرہ کئے جائیں گے۔اس حدیث کی بعض دوسری روایات میں بعد کی بجائے شقی آیا ہے جس کے