راہِ ایمان — Page 32
32 کلمہ استغفار اَسْتَغْفِرُ اللهَ رَبِّي مِنْ كُلِّ ذَنْبِ اذْنَبْتُه میں اللہ تعالیٰ کی بخشش مانگتا ہوں جو میرا رب ہے تمام گناہوں سے جو مجھ سے ہوئے ہیں عَمَدًا أَوْ خَطَأً سِرًّا اَوْ عَلَانِيَةً وَ أَتُوبُ إِلَيْهِ جان بوجھ کر یا بھول کر پوشیدہ یا گھلے طور پر اور اُن سے میں تو بہ کرتا ہوں اُسی کے حضور مِنَ الذَّنْبِ الَّذِى اَعْلَمُ وَمِنَ الذَّنْبِ الَّذِي لَا اَعْلَمُ اس گناہ سے جو مجھے خود معلوم ہے اور اس گناہ سے جو مجھے معلوم نہیں۔اِنَّكَ اَنْتَ عَلامُ الْغُيُوبِ وَسَتَّارُ الْعُيُوبِ یقینا تو ہی غیب کی باتیں جاننے والا اور عیبوں کی پردہ پوشی کرنے والا ہے وَغَفَّارُ الذُّنُوبِ وَلَا حَوْلَ وَلا قُوَّةَ اور گناہوں کو معاف کرنے والا ہے۔اور گناہوں سے بچنے اور نیکی کرنے کی قوت کسی کو نہیں إِلَّا بِاللهِ الْعَلِي الْعَظِيمِ ط سوائے اللہ تعالیٰ بلند شان والے کی مدد کے۔