راہِ ایمان

by Other Authors

Page 31 of 121

راہِ ایمان — Page 31

31 کلمہ تمجید سُبْحَانَ اللهِ وَالْحَمْدُ لِلَّهِ وَلَا إلَهَ إِلَّا الله والله پاک ہے اللہ تعالیٰ اور تمام تعریف اللہ تعالیٰ کے لئے ہے اور اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں اور اللہ تعالیٰ أكْبَرُ ط وَلَا حَوْلَ وَلَا قُوَّةَ إِلَّا بِاللهِ الْعَلِيِّ الْعَظِيمِ ط سب سے بڑا ہے۔اور گناہ سے بچنے اور نیکی کرنے کی طاقت اللہ تعالی ہی دیتا ہے جو بلندشان والا ہے۔کلمه توحید لا إلهَ إِلَّا اللهُ وَحْدَهُ لا شَرِيكَ لَهُ لَهُ الْمُلْكُ وَلَهُ الْحَمْدُ اللہ تعالیٰ کے سوا کوئی معبود نہیں اس کا کوئی شریک نہیں۔اُسی کی بادشاہت ہے اور اسی کی تمام تعریف ہے يخي وَيُمِيتُ وَهُوَ حَتى لا يموت ابدا ط وہی زندہ کرتا ہے اور وہی مارتا ہے اور وہی ہمیشہ کے لئے زندہ ہے اور اس پر کبھی موت نہیں ہے ذُو الْجَلَالِ وَالْإِكْرَامِ بِيَدِهِ الْخَيْرُ ط وَهُوَ عَلَى كُلِّ شَيْءٍ قَدِيرُط وہ بڑی عظمت اور بزرگی والا ہے۔ہر قسم کی بھلائی اسی کے ہاتھ میں ہے۔اور وہی ہر شے پر قادر ہے۔