راہِ ایمان — Page 25
25 25 اللَّهُمَّ اهْدِنِي دعاء قنوت على فِيمَن هديت وَعَافِنِي کے اللہ تعالیٰ ! مجھ کو ہدایت دے اس شخص کے ساتھ جس کو تو نے ہدایت دی اور سلامت رکھ مجھ کو فِيمَن عَافَيْتَ وَتَوَلَّنِي فِيمَن تَوَلَّيْت اُس شخص کے ساتھ جس کو تو نے سلامت رکھا اور دوست رکھ مجھ کو اس شخص کے ساتھ جس کو تو نے دوست رکھا وَبَارِك لي فِيمَا أَعْطَيْتَ وَقِنِي شَرَّ مَا قَضَيْتَ اور برکت دے مجھ کو اس میں جو تو نے دیا ہے اور بچا مجھ کو اس چیز کی برائی سے جوٹو نے مقر رکی ہے فَإِنَّكَ تَقْضِى وَلَا يُقْضَى عَلَيْكَ فَإِنَّهُ لَا يَذِلُّ مَنْ کیونکہ تو ہی محکم کرتا ہے اور تجھ کو حکم نہیں کیا جا تا یقینا وہ شخص ذلیل نہیں ہوتا جس کو وَالَيْتَ وَإِنَّهُ لَا يَعِزُّ مَنْ عَادَيْتَ تَبَارَكتَ تو دوست رکھے اور بے شک وہ معز ز نہیں ہوسکتا جس کو تو دشمن رکھے۔تو بہت ہی برکتوں والا ہے رَبَّنَا وَتَعَالَيْتَ وَصَلَّى اللهُ عَلَى النَّبِيِّط اے ہمارے رب اور تو بہت بلند ہے اور ہمارے نبی پر رحمتیں نازل فرما۔