راہِ ایمان

by Other Authors

Page 24 of 121

راہِ ایمان — Page 24

24 دُعاء قنوت اللَّهُمَّ إِنَّا نَسْتَعِينُكَ وَنَسْتَغْفِرُكَ وَنُؤْمِنُ بِكَ کے اللہ تعالیٰ اہم مجھ سے مدد چاہتے ہیں اور تیری بخشش چاہتے ہیں۔اور ہم تجھ پر ایمان لاتے ہیں وَنَتَوَكَّلُ عَلَيْكَ وَنُثْنِي عَلَيْكَ الْخَيْرَ وَنَشْكُرُكَ اور بھروسہ رکھتے ہیں مجھ پر اور ہم خوبیاں بیان کرتے ہیں تیری۔اور شکر کرتے ہیں تیرا وَلَا نَكْفُرُكَ وَنَخْلَعُ وَنَتْرُكُ مَنْ يَفْجُرُكَ ط اور نہیں ناشکری کرتے تیری۔اور قطع تعلق کرتے ہیں اور چھوڑتے ہیں اس کو جو تیری نافرمانی کرتا ہے۔اللَّهُمَّ إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَلَكَ نُصَلِّي وَنَسْجُدُ اے اللہ! ہم تیری عبادت کرتے ہیں اور تیرے ہی لئے نماز پڑھتے ہیں اور سجدہ کرتے ہیں وَإِلَيْكَ نَسْعَى وَنَحْفِدُ وَنَرْجُوا رَحْمَتَكَ وَنَخْشى اور تیری طرف دوڑتے ہیں اور کھڑے ہوتے ہیں اور ہم امید وار ہیں تیری رحمت کے اور ہم ڈرتے ہیں عذابَكَ إِنَّ عَذَابَكَ بِالْكُفَّارِ مُلْحِقُ ط b تیرے عذاب سے ضرور تیرا عذاب نافرمانوں کو ملنے والا ہے