راہِ ایمان — Page 117
117 ناصرات الاحمدیہ کا عہد اشْهَدُ أَنْ لَّا إِلَهَ إِلَّا اللهُ وَحْدَةَ لَا شَرِيكَ لَهُ وَأَشْهَدُ أَنَّ مُحَمَّدًا عَبْدُهُ وَرَسُولُهُ۔میں اقرار کرتی ہوں کہ اپنے مذہب، قوم اور وطن کی خدمت کے لئے ہر وقت تیار رہوں گی اور سچائی پر ہمیشہ قائم رہوں گی۔أطفال الاحمدیہ کا عہد اَشْهَدُ أَنْ لا إلهَ إِلَّا اللهُ وَحْدَة لَا شَرِيكَ لَهُ وَأَشْهَدُ أَنَّ مُحَمَّدًا عَبْدُهُ وَرَسُولُہ میں وعدہ کرتا ہوں کہ دینِ اسلام اور احمدیت قوم اور وطن کی خدمت کے لئے ہر دم تیار رہوں گا۔ہمیشہ سچ بولوں گا۔اور حضرت خلیفہ اسیح کے تمام حکموں پر عمل کرنے کی کوشش کروں گا۔