راہ عمل — Page 1
وَاجْعَلُ مِن لَّدُنكَ سُلْطَنَا نَصِيرًا جمع الله الرحمن الروية هُوَ الكَ خدا کے فضل اور رحیم کے ساتھ ساهر ایام ماه خود شوید لندن 3a - 4۔91 مکرم سیکرٹری مثاب حدیقہ المبشرین البوه السلام علیکم ورحمة الله و برکانه دعوت الی اللہ سے متعلق حضرت مسیح موعود علیہ السلام اور خلفائے سلسلہ کے ارشادات پر مشتمل کتاب آپ کی طرف سے ملی ہے۔اس سے بھر پور استفادہ ہونا چاہیے۔تمام مربیان و معلمین اور داعیان الی الله کو اس کے استفادہ کی تحریک کرتے رھیں۔اللہ تعالٰی آپ کو بیش از پیش خدمات بجالانے کی توفیق عطا فرتاتار ہے۔اللہ آپ کے ساتھ ہو۔والسلام خیالستار ار الله خليف لي الراح (لاہور آرٹ پریس لاہ ہو نہ )