رَدْ تَنَاسُخْ

by Hazrat Hakeem Noor-ud-Deen

Page 7 of 40

رَدْ تَنَاسُخْ — Page 7

میں گرفتار اور ایک الغنی اور ان دونوں پر حکمران جلشانہ۔اب آپ کی دلیل تناسخ کو بعینہ لیکر کہتے ہیں۔دیکھو اثبات تناسخ بحث کی ابتداء میں جو کہو پر میشر کی مرضی تو کیا وہ عادل نہیں۔پس بنجر نتیجہ سابقہ بینم کے اور کیا کہ سکتے ہو یا لیکن تم آریہ اور تمام قومیں اللہ تعال کو ماننے والے اللہ تعالے اور پر مانوں میں تو جنم کے قائل نہیں پس ظاہر ہوا۔کہ تفرقہ کا باعث فقط اعمال ہی نہیں۔جو ہم تناسخ کے قائل ہو جا دیں۔بلکہ تفرقہ کے اور اسباب بھی ہوتے ہیں۔بلکہ ایزدی مخلوق میں ہم دیکھتے ہیں۔کوئی چیز پتھر کہلاتی ہے۔او کوئی پانی کچھ روشنی کی کرنیں اور الیکٹرسٹی کے ذرات اور کچھ پرلے درجہ کی کثیف اشیا کا ر بن وغیرہ۔بتاؤ کیا اس تفرقہ کا باعث پور بلی ٹیم کے اعمال ہیں۔ان کے کسی کام کی جزا اور سزا؟ معلوم ہوا کہ تفرقہ کا باعث فقط اعمال بھی نہیں بلکہ اس د القاد تر با یک حکومتیں ہیں۔جس نے ہم کو بنایا۔اور خبر دی۔لفنگ وخلق لكم ما فِى السَّمَوَاتِ وَمَا فِى الْأَرْضِ سَمِيعا منم چھٹا جواب سائنس یعنی پدارتھ و دیا۔علم طبیعی نے کہا بہت کر دیا ہے کہ ہیں۔جما واستہ اور نہانانہ اور انسان اور حیوان است بتاین اور افریقہ ضرور ہے۔مگر تناسخ ماننے والے کہتے ہیں کہ ان اشیا میں کوئی نہایت نہیں۔انسانی روح ناقص اعمال سے یقیناً اس نے تم کو مختلف طور پر بنایا۔تہ - آسمان و زمین میں جو کچھ ہے سب تمہاری لئے پیدا کیا۔اور یہ سب اشیاء ہماری ہیں۔