رَدْ تَنَاسُخْ

by Hazrat Hakeem Noor-ud-Deen

Page 21 of 40

رَدْ تَنَاسُخْ — Page 21

I لازم ہے۔جیسے دیانندیوں کا اعتقاد ہے۔کہ ارواح اللہ تعالے کے بنائے ہوئے نہیں۔پر مانو اسکے مخلوق نہیں۔زمانہ اس کی کرت نہیں: طرح اللہ تعالی غیر مخلوق ہے۔ارواح اور میٹر بھی فر مخلوق ہے۔یہ لوگ وحدت وجود کے بھی قائل نہیں۔جیسے ان کے ویدانتوں کا خیال ہے۔تو کہ کہا جاوے کہ اصل واحد کے معتقد ہو کہ توحید کے مدعی ہیں۔اور اخلاق - مارک فلاسفی کا اسواسطے خطرناک دشمن ہے۔کہ بشر طیکہ اعتقاد مسئلہ تناسخ - کوئی شخص اپنے کسی محسن خیر خواہ الہی محب - انسانی ہمدرد کی نسبت اعتقادیقین نہیں کر سکتا کہ اس سخت شخص نے مجھ پر احسان کیا یا رحم کھایا۔بلکہ تناسخ کا معتقد محسن کے ہر ایک ست احسان کے بدلہ میں کہ سکتا ہے۔کہ اس محسن نے کوئی احسان نہیں کیا۔ممکن ہے۔کہ اس نے ہمارے پہلے احسانوں کا بدلہ دیا ہو :- مجھے یا ایک درشهر جہ کو چھونے کاٹا۔شدید نے جن کو اس ملک کی زبان میں والا ہتے ہیں۔جھاڑا لیا جب اس کی قصى المزاج مزاج راجہ کو آرا آرام آیا اور جھاڑا کر نیوالے کو انعام دیا۔اس کا پہرہ معاف کیا۔تناسخ والے خوش اعتقاد بول اٹھے۔دیکھو کس طرح اس بچھو نے سپاہی کا قرضہ او تا را :- سوال جوار تناسخ کا مسئلہ ماننے سے ثابت غرض ہیں۔کہ بے مزدوری ہوتا ہے۔باریت کسی پر رحم - احسان۔فرماتے :