رَدْ تَنَاسُخْ

by Hazrat Hakeem Noor-ud-Deen

Page 19 of 40

رَدْ تَنَاسُخْ — Page 19

19۔۔اور ہمیشہ گرفتار رہینگے۔پس ہم کو سخت حیرانی ہے۔اگر تمام ارواح کو ہمیشہ ایسی گرفتاری رہی۔یا اینکه دیانندی آریہ مانتے ہیں کہ ارواح اللہ تعالیٰ کی مخلوق نہیں۔اور نہ اس کے پر نے بمب بچنے ظل ہیں۔پس دیا نندی آریہ صاحبان بنتا ہے۔ایسی سخت گیری کسی رحیم یا عادل کا کام ہے۔قرآن کریم کیسے لطف سے فرماتا ہے۔ولا يظلم ربك احداً :- انیسواں جواب۔قطع نظر اس امر کے دیانندیوں کے نزدیک اللہ تعالے ارواج کا خالق نہیں۔اور پھر انر ایسا سخت گیر ہے۔کہ ارواح کو کبھی ابد الآباد نجات نہ دیگا۔بتقدير تسلم اعتقاد آواگون کے وہ رحیم۔کریم محسن یعنی دالہ بالو بھی نہیں (معاذ اللہ) کیونکہ اس رحمن رحم کریم کے ہر ایک احسان کے بدلہ میں آلہ یہ لوگ کہدین کے تجو ان کو اپنے اعمال کی مزدور شامل رہی ہے۔پس میں اللہ تعالٰی کا کوئی فضل انپر نہیں۔مگر پیچ ہے۔وہی کتاب جس میں لکھا ہے نجات اس کے فضل سے ہوگی۔فهم عذاب المحجم فضلا من سورة دخان - رکوع ۳:- وقهم : ا تیرا دین تو کسی پر ظلم نہیں که تا۔N ے۔اور بچایا اون کو دو رخی کے عذابہ سے۔یہ فضل ہوا تیرے ری کا