ربط ہے جانِ محمدؐ سے مری جاں کو مدام

by Other Authors

Page 389 of 426

ربط ہے جانِ محمدؐ سے مری جاں کو مدام — Page 389

آپ علیہ السلام فرماتے ہیں کہ: ربط ہے جان محمد سے مری جاں کو مدام ”دیکھو! ان پرندوں نے اپنا سامان بھی دے دیا اور اپنی جانیں بھی قربان کردیں تا کہ اپنے مہمان کو آرام پہنچا دیں اسی طرح ہم کو بھی اپنے مہمان کی خاطر کرنی چاہئے۔“ (احکام 14 نومبر 1936ء) آپ علیہ السلام مہمانوں کے جانے سے غم محسوس فرماتے اور مہمان بھی آپ علیہ السلام سے جدا ہوتے وقت افسردہ ہو جاتے۔مہماں جو کر کے اُلفت آئے بصد محبت دل کو ہوئی ہے فرحت اور جاں کو میری راحت پر دل کو پہنچے غم جب یاد آئے وقت رخصت یہ روز کر مبارک سُبْحَانَ مَنْ يَّرَانِي 389 (مطبوعہ 7 جون 1897ء) روزنامه الفضل آن لائن لندن 6 جنوری 2023 ء