ربط ہے جانِ محمدؐ سے مری جاں کو مدام

by Other Authors

Page 366 of 426

ربط ہے جانِ محمدؐ سے مری جاں کو مدام — Page 366

ربط ہے جان محمد سے مری جاں کو مدام ہے۔ساری دنیا میں سب لوگوں سے جو ماضی میں تھے حال میں ہیں اور مستقبل میں ہوں گے سب سے زیادہ تعریف کے قابل ہے سب سے زیادہ پسندیدہ شخصیت اللہ کے اس محبوب محمدی امی کی ہے۔آپ صلی الہ عالم مظہر انوار سماوی ہیں۔آپ صلی امید کرم میں خدا تعالیٰ منعکس ہے۔صرف اپنے ہی نہیں غیر بھی اس حقیقت کو تسلیم کرتے ہیں۔کہ خُلق محمدی سے محبت ہو جاتی ہے اور بے ساختہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی تعریف لبوں پر مہک جاتی ہے۔الله سة پیار ہو جائے کسی سے کوئی چارہ تو نہیں صرف مسلم کا محمد اجارہ تو نہیں (کنور مہندر سنگھ بیدی سحر ) ماہر فلکیات اور مؤرخ ڈاکٹر مائیکل ایچ ہارٹ نے اپنی کتاب تاریخ کی سو متاثر کن شخصیات میں جو 1978ء میں شائع ہوئی۔ہمارے پیارے نبی اکرم علی ایم کو سر فہرست رکھا ہے۔آج ہم حضرت محمد مصطفی صلی الی یوم کے ننانوے صفاتی ناموں میں سے محمد صلی اللہ علیہ وسلم نام کا ذکر کریں گے۔اس نام میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی فضیلت اور سیرت کے کئی حسین پہلو سامنے آتے ہیں۔قرآن کریم میں یہ بابر کت نام چار دفعہ آتا ہے: نمبر 1: وَمَا مُحَمَّدٌ إِلَّا رَسُولٌ قَدْ خَلَتْ مِنْ قَبْلِهِ الرُّسُلُ أَفَأَ بِنْ مَّاتَ أَوْ قُتِلَ انْقَلَبْتُمْ عَلَى أَعْقَابِكُمْ وَمَنْ يَنْقَلِبْ عَلَى عَقِبَيْهِ فَلَنْ يَضُيَّ اللَّهَ شَيْئًا وَسَيَجْزِي اللَّهُ الشَّكِرِينَ ) ۱۴۵ (آل عمران: 145) اور محمد نہیں ہے مگر ایک رسول۔یقیناً اس سے پہلے رسول گزر چکے ہیں۔پس کیا اگر یہ بھی وفات پا جائے یا قتل ہو جائے تو تم اپنی ایڑیوں کے بل پھر جاؤ گے؟ اور جو بھی اپنی ایڑیوں کے بل پھر جائے گا تو وہ ہر گز اللہ کو کوئی نقصان نہیں پہنچا سکے گا اور اللہ یقیناً شکر گزاروں کو جزا دے گا۔محمد مصطفی اسکی یہ کام تمام صفات حسنہ کے مالک اور تمام خوبیوں سے مر ضع رسول ہیں۔لیکن آپ صلی اللہ تم ایک انسان ہیں اور یہ اعلیٰ ترین مرتبہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے انسانوں میں بہترین ہو کے پایا ہے۔بشریت کے تقاضوں سے مبرا نہیں تھے اس لئے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو خدائی کا درجہ دینا زیادتی اور شرک ہے۔جس طرح باقی رسول وفات پاگئے بالکل اسی طرح رسول اکرم کی لی کی بھی اللہ تعالیٰ کے حضور حاضر ہو گئے ہیں۔کسی کو 366