ربط ہے جانِ محمدؐ سے مری جاں کو مدام — Page 343
ربط ہے جان محمد سے مری جاں کو مدام اس نور پر فدا ہوں اس کا ہی میں ہوا ہوں وہ ہے میں چیز کیا ہوں بس فیصلہ یہی ہے وہ دلبر یگانہ علموں کا ہے خزانہ باقی ہے سب فسانہ سچ بے خطا یہی ہے سب ہم نے اس سے پایا شاہد ہے تو خدایا وہ جس نے حق دکھایا وہ مہ لقا یہی ہے اللہ تعالیٰ نے آپ علیہ السلام کو بھی آنحضور صلی ال کام کو الہام فرمائے ہوئے مبارک الفاظ الہام فرمائے: كُل بَرَكَةٍ مِنْ مُحَمَّدٍ فَتَبَارَكَ مَنْ عَلَّمَ وَتَعَلَّمَ تمام به (در ثمین) (تذکرہ صفحہ 45 ایڈیشن چہارم) برکتیں محمد صل اللی علم سے حاصل ہوتی ہیں۔پس بہت برکت والا ہے وہ بھی جس نے سکھایا وہ بھی بہت برکت والا ہے جس نے سیکھا۔سکھانے والے محملی لیلی کام اور سیکھنے والے حضرت مرزا غلام احمد قادیانی علیہ السلام - سبحان الله خدائے رحمان نے خود قرآن پاک سکھایا رسول کریم ملی ای نام پر قرآن نازل ہوا اور خدائے رحمان نے خود سکھایا الرَّحْمَنُ عَلَّمَ الْقُرْآنَ (٤) حضرت اقدس علیہ السلام کو بھی قرآن پاک اللہ تعالیٰ نے خود سکھایا۔الہام ہوا: يَا أَحْمَدُ بَارَكَ اللَّهُ فِيْكَ مَا رَمَيْتَ إِذْ رَمَيْتَ وَلَكِنَّ اللَّهَ رَمَى الرَّحْمَنُ عَلَّمَ الْقُرْآنَ ترجمہ: اے احمد ! خدا نے تجھ میں برکت رکھ دی ہے۔جو کچھ تونے چلایا۔یہ تو نے نہیں چلایا۔بلکہ خدا نے چلایا۔خدا نے تجھے قرآن سکھلایا۔(براہین احمدیہ حصہ سوم، روحانی خزائن جلد اوّل صفحہ 265 حاشیہ نمبر 1) 343