ربط ہے جانِ محمدؐ سے مری جاں کو مدام — Page 339
الله جیسی پاک، کامل کتاب آپ کے لبوں پر جاری ہوئی۔جس کی فصاحت و بلاغت نے سارے عرب کو خاموش کرادیا۔وہ کیا بات تھی جس کے سبب سے آنحضرت صلی علی علم علوم میں سب سے بڑھ گئے۔وہ تقویٰ ہی تھا۔رسول اللہ صلی الی یوم کی مظہر زندگی کا اس سے بڑھ کر اور کیا ثبوت ہو سکتا ہے کہ قرآن شریف جیسی کتاب وہ لائے۔جس نے دنیا کو حیران کر دیا ہے۔آپ کا امی ہونا ایک نمونہ اور دلیل ہے اس امر کی که قرآنی علوم یا آسمانی علوم کے لئے تقویٰ مطلوب ہے نہ دنیوی چالا کیاں۔“ (تفسیر حضرت مسیح موعود سورۃ الاعراف صفحہ 241) آپ کا ہر کلام وحی الہی کے تحت ہوتا آپ کی ہر بات میں خدا تعالیٰ بولتا۔ہمہ وقت فرشتے آپ کو اپنے حصار میں رکھتے۔وَمَا يَنْطِقُ عَنِ الْهَوَى إِنْ هُوَ الَّا وَحْيٌ يُوحَى (٤) یہ تو محض ایک وحی ہے جو اتاری جارہی ہے اور وہ خواہش نفس سے کلام نہیں کرتا۔صاحب تجربہ کی تشریح دیکھئے: (النجم: 4 - 5) ”نبی کے دل میں جو خیالات اٹھتے ہیں اور جو کچھ خواطر اس کے نفس میں پیدا ہوتی ہیں در حقیقت وہ تمام وحی ہوتی ہیں جیسا کہ قرآن کریم اس پر شاہد ہے۔۔۔لیکن قرآن کریم کی وحی دوسری وحی سے جو صرف معانی منجانب اللہ ہوتی ہیں تمیز کلی رکھتی ہے اور نبی کے اپنے تمام اقوال وحی غیر متلو میں داخل ہوتے ہیں کیونکہ روح القدس کی برکت اور چمک ہمیشہ نبی کے شامل حال رہتی ہے اور ہر یک بات اس کی برکت سے بھری ہوئی ہوتی ہے اور وہ برکت روح القدس سے اس کلام میں رکھی جاتی ہے۔“ آئینہ کمالات اسلام، روحانی خزائن جلد 5 صفحه (353) کشفی طور پر دنیاوی آلائشوں سے پاک کیا حضرت رسول پاک ملی لی نام کو بہت چھوٹی عمر میں آلائشوں سے پاک کر دیا گیا تھا۔انس بن مالک رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ ایک دفعہ جب کہ آنحضرت صلی الله علم بعض بچوں کے ساتھ مل کر کھیل رہے تھے آپ کی لی کیم کے پاس جبرائیل علیہ السلام آئے اور آپ کی اسی کام کو زمین پر لٹا کر آپ صلی این یکم 339