ربط ہے جانِ محمدؐ سے مری جاں کو مدام

by Other Authors

Page 273 of 426

ربط ہے جانِ محمدؐ سے مری جاں کو مدام — Page 273

عِبَادِكَ الصَّلِحِينَ ) (النمل: 20) اے میرے رب! مجھے توفیق بخش کہ میں تیری نعمت کا شکر ادا کروں جو تو نے مجھ پر کی اور میرے ماں باپ پر کی اور ایسے نیک اعمال بجالاؤں جو تجھے پسند ہوں اور تو مجھے اپنی رحمت سے اپنے نیکو کار بندوں میں داخل کر۔آمين اللهم آمین 273 روزنامه الفضل آن لائن لندن 2 ستمبر 2022ء)