ربط ہے جانِ محمدؐ سے مری جاں کو مدام — Page 20
ربط ہے جان محمد سے مری جاں کو مدام پیش نظر ہیں مجھ کو اس شکر ادا کرنے پر مجبور کیا“ (براہین احمدیہ، روحانی خزائن جلد 1 صفحہ 316) خلاصہ کلام یہ کہ جس کام کا محرک قرآن شریف اور احادیث نبوی ہوں جو خود آنحضرت صلی علیم نے کیا ہو اور جس میں کوئی مالی طمع یا منافع کی لالچ نہ ہو اس پر اگر کم نظر معاند معترض ہوں تو اس کی کوئی اہمیت نہیں سراج منیر اور اس سے بدر کامل میں منعکس ہونے والی روشنی پھیلتی رہے گی۔كَانَ خُلُقُهُ حُبَّ مُحَمَّدِ وَاتَّبَاعُهُ عَلَيْهِ الصَّلوةُ وَالسَّلَامُ روزنامه الفضل آن لائن لندن 19 نومبر 2021ء) 20